The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَیْ : یہ حرف ندا ہے جیسے اَیْ زَیْدٌ اور کبھی (حرف تفسیر ہوتی ہے اور) اس بات پر تنبیہ کے لیے بھی آجاتا ہے کہ اس کا مابعد اس کے ماقبل کی شرح اور تفسیر ہے۔ (1)
214 results