Noun

حِزْبَ

(the) party

گروہ

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْحِربُ: وہ جماعت جس میں سختی اور شدت پائی جائے۔ قرآن پاک میں ہے: (اَیُّ الۡحِزۡبَیۡنِ اَحۡصٰی لِمَا لَبِثُوۡۤا اَمَدًا ) (۱۸:۱۲) دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یا د ہے۔ (اُولٰٓئِکَ حِزۡبُ الشَّیۡطٰنِ) (۵۸:۱۹) یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ اور آیت کریمہ: (وَ لَمَّا رَاَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ ) (۳۳:۲۲) اور جب مومنوں نے کافروں کے لشکر کو دیکھا۔ میں احزاب سے وہ لوگ مراد ہیں جو (مختلف قبائل سے) آنحضرت ﷺ کے خلاف جنگ کے لئے جمع ہوگئے تھے۔ اور آیت کریمہ: (فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ) (۵:۵۶) اور خدا کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے۔ میں حزب اﷲ سے انصاراﷲ یعنی دین الٰہی کی مدد کرنے والے لوگ مراد ہیں۔ (یَحۡسَبُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ لَمۡ یَذۡہَبُوۡا ۚ وَ اِنۡ یَّاۡتِ الۡاَحۡزَابُ یَوَدُّوۡا لَوۡ اَنَّہُمۡ بَادُوۡنَ فِی الۡاَعۡرَابِ) (۳۳:۲۰) (خوف کے سبب) خیال کرتے ہیں کہ فوجیں نہیں گئیں اور اگر لشکر آجائیں تو تمنا کریں کہ (کاش!) گنواروں میں جارہیں۔ اس کے بعد تھوڑا سا آگے چل کر فرمایا: (وَ لَمَّا رَاَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ) (۳۳:۲۲)

Lemma/Derivative

20 Results
حِزْب
Surah:35
Verse:6
اپنے جتھے کو
his party
Surah:38
Verse:11
گروہوں
the companies
Surah:38
Verse:13
گروہ تھے
(were) the companies
Surah:40
Verse:5
اور گروہوں نے
and the factions
Surah:40
Verse:30
گروہوں کے۔ گزشتہ اقوام کے
(of) the companies
Surah:43
Verse:65
گروہوں نے
the factions
Surah:58
Verse:19
گروہ ہیں
(are the) party
Surah:58
Verse:19
گروہ
(the) party
Surah:58
Verse:22
گروہ ہیں
(are the) party
Surah:58
Verse:22
گروہ
(the) party