VerbPersonal Pronoun

يُعْطُوا۟

they pay

وہ دے دیں

Verb Form 4
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
أَعْطٰى
يُعْطِى
أَعْطِ
مُعْطٍ
مُعْطًى
إِعْطَاء
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْعَطْوُ (ن) کے معنی ہیں لینا، پکڑنا۔ اور اَلْمُعَاطَاۃُ: باہم لینا دینا۔ اَلْاِعْطَائُ: (افعال) قرآن پاک میں ہے۔(1) (حَتّٰی یُعۡطُوا الۡجِزۡیَۃَ ) (۹:۲۹) یہاں تک کہ … جزیہ دیں۔ اور اَلْعَطِیَّۃُ وَالْعَطَائُ: خاص کر اس چیز کو کہتے ہیں جو محض تَفضلاً دی جائے۔ چنانچہ فرمایا: (ہٰذَا عَطَآؤُنَا) (۳۸:۳۹) یہ ہماری بخشش ہے۔ (فَاِنۡ اُعۡطُوۡا مِنۡہَا رَضُوۡا وَ اِنۡ لَّمۡ یُعۡطَوۡا مِنۡہَاۤ ) (۹:۵۸) اگر ان کو اس میں سے (خاطرخواہ) مل جائے تو خوش رہیں اور اگر اس قدر نہ ملے۔ اَعْطَی الْبَعِیْرُ: اونٹ مطیع ہوگیا۔ دراصل اس کے معنی ہیں اونٹ نے منہ زوری اور سرتابی چھوڑ دی اور اپنا سر سوار کے سامنے جھکا دیا۔ ظَبْیٌ عَطْوٌ وَّعَاطٍ: وہ ہرن جو درخت کے پتے کھانے کے لیے اپنا سر اوپر اٹھائے ہوئے ہو۔(2)

Lemma/Derivative

8 Results
أَعْطَى
Surah:9
Verse:29
وہ دے دیں
they pay
Surah:9
Verse:58
دیے جائیں
they are given
Surah:9
Verse:58
وہ دئیے جائیں
they are given
Surah:20
Verse:50
جس نے عطا کی
gave
Surah:53
Verse:34
اور اس نے دیا
And gave
Surah:92
Verse:5
دیا
gives
Surah:93
Verse:5
عطا کرے گا تجھ کو
will give you
Surah:108
Verse:1
عطا کی ہم نے آپ کو
have given you