یتیم کے مال کے کھانے کا حکم اور اس کی سزا

Judgment and punishment for eating up the orphan's property

4 Verses on This Topic

وَ اٰتُوا الۡیَتٰمٰۤی اَمۡوَالَہُمۡ وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِیۡثَ بِالطَّیِّبِ ۪ وَ لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَہُمۡ اِلٰۤی اَمۡوَالِکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حُوۡبًا کَبِیۡرًا ﴿۲﴾

And give to the orphans their properties and do not substitute the defective [of your own] for the good [of theirs]. And do not consume their properties into your own. Indeed, that is ever a great sin.

اور یتیموں کا مال ان کو دے دو اور پاک اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو ، اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر کھا نہ جاؤ بیشک یہ بہت بڑا گُناہ ہے ۔

Parah: 4
Surah: 4
Verse: 2

وَ ابۡتَلُوا الۡیَتٰمٰی حَتّٰۤی اِذَا بَلَغُوا النِّکَاحَ ۚ فَاِنۡ اٰنَسۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ رُشۡدًا فَادۡفَعُوۡۤا اِلَیۡہِمۡ اَمۡوَالَہُمۡ ۚ وَ لَا تَاۡکُلُوۡہَاۤ اِسۡرَافًا وَّ بِدَارًا اَنۡ یَّکۡبَرُوۡا ؕ وَ مَنۡ کَانَ غَنِیًّا فَلۡیَسۡتَعۡفِفۡ ۚ وَ مَنۡ کَانَ فَقِیۡرًا فَلۡیَاۡکُلۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ ؕ فَاِذَا دَفَعۡتُمۡ اِلَیۡہِمۡ اَمۡوَالَہُمۡ فَاَشۡہِدُوۡا عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۶﴾

And test the orphans [in their abilities] until they reach marriageable age. Then if you perceive in them sound judgement, release their property to them. And do not consume it excessively and quickly, [anticipating] that they will grow up. And whoever, [when acting as guardian], is self-sufficient should refrain [from taking a fee]; and whoever is poor - let him take according to what is acceptable. Then when you release their property to them, bring witnesses upon them. And sufficient is Allah as Accountant.

اور یتیموں کو ان کے بالغ ہونے تک سُدھارتے اور آزماتے رہو پھر اگر ان میں تم ہوشیاری اور حُسنِ تدبیر پاؤ تو انہیں ان کے مال سونپ دو اور ان کے بڑے ہو جانے کے ڈر سے ان کے مالوں کو جلدی جلدی فضول خرچیوں میں تباہ نہ کر دو مال داروں کو چاہیے کہ ( ان کے مال سے ) بچتے رہیں ، ہاں مسکین محتاج ہو تو دستور کے مطابق واجبی طور سے کھالے پھر جب انہیں ان کے مال سونپو تو گواہ بنا لو ، دراصل حساب لینے والا اللہ تعالٰی ہی کافی ہے ۔

Parah: 4
Surah: 4
Verse: 6

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا ﴿٪۱۰﴾  12

Indeed, those who devour the property of orphans unjustly are only consuming into their bellies fire. And they will be burned in a Blaze.

جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے ۔

Parah: 4
Surah: 4
Verse: 10

فَذٰلِکَ الَّذِیۡ یَدُعُّ الۡیَتِیۡمَ ۙ﴿۲﴾

For that is the one who drives away the orphan

یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ۔

Parah: 30
Surah: 107
Verse: 2
22 Related Topics

یتیم کے مال کے کھانے کا حکم اور اس کی سزا

Judgment and punishment for eating up the orphan's property

سود کھانے والے کی سزا

The punishment for usury

مہمان کیلئے کھانے کا انتظام اور تکلف کرنا

Preparing meals and ceremonies for the guest

وصی کا یتیم کا مال کھانا

The guardian devouring the orphan's wealth

کھانے پر اکھٹے ہونا

Assembling to eat

کھانے کے بعد اٹھ جانا

Leaving after eating food

یتیم پر وصیت کرنا

Guardianship over the orphan

یتیم سے قطع تعلقی کرنا

The end of the state of being an orphan

یتیم کی کفالت کی فضیلت

The virtue of being a guardian of an orphan

مکرہ کےلیے حرام کھانے کی رخصت

Permission to eat prohibited food for those compelled by necessity in emergency cases

وصی کا یتیم کا مال میں سے کھانا اندازے کے بقدر

Guardian's right devouring of the orphan's property

کھانے میں تنگدست کا حق

The right of the hungry person to food

کھانے میں فقیر کا حق

The right of the poor to food

کھانے پینے کے بعد اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا بھی عبادت ہے۔

یتیم تمہارے دینی بھائی ہیں، لہٰذا ان کے متعلق اصلاحی پہلو اختیار کیے رکھنا۔

یہود پر وہ کھانے حرام کیے گئے ہیں جو حضرت یعقوب علیہ السلام نے خود پر حرام ٹھہرائے

یتیم کا مال کھانا او رحقیقت دوزخ کی آگ کھانا ہے

کسی کا مال ناحق کھانے اور خودکشی کی سزا

حرام جانوروں کی تفصیل اور بوقت مجبوری حرام کھانے کی اجازت

نوری مخلوق نے کھانے کو ہاتھ تک نہیں لگایا، قرآن کی شہادت

حلال کھانے اور حرام سے بچنے کے احکامات کی تفصیل

نبی کے کھانے پینے کا عذر تراش کر نبی کی نبوت سے انکار