مجبوراً کلمۂ کفر کہنے پر کوئی پکڑ نہیں، بہ ارادہ کہنے والوں کا انجام

4 Verses on This Topic

مَنۡ کَفَرَ بِاللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ اِیۡمَانِہٖۤ اِلَّا مَنۡ اُکۡرِہَ وَ قَلۡبُہٗ مُطۡمَئِنٌّۢ بِالۡاِیۡمَانِ وَ لٰکِنۡ مَّنۡ شَرَحَ بِالۡکُفۡرِ صَدۡرًا فَعَلَیۡہِمۡ غَضَبٌ مِّنَ اللّٰہِ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۰۶﴾

Whoever disbelieves in Allah after his belief... except for one who is forced [to renounce his religion] while his heart is secure in faith. But those who [willingly] open their breasts to disbelief, upon them is wrath from Allah , and for them is a great punishment;

جو شخص اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرے بجز اس کے جس پر جبر کیا جائے اور اس کا دل ایمان پر برقرار ہو مگر جو لوگ کھلے دل سے کفر کریں تو ان پر اللہ کا غضب ہے اور انہی کے لئے بہت بڑا عذاب ہے ۔

Parah: 14
Surah: 16
Verse: 106

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمُ اسۡتَحَبُّوا الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا عَلَی الۡاٰخِرَۃِ ۙ وَ اَنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۰۷﴾

That is because they preferred the worldly life over the Hereafter and that Allah does not guide the disbelieving people.

یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت سے زیادہ محبوب رکھا یقیناً اللہ تعالٰی کافر لوگوں کو راہ راست نہیں دکھاتا ۔

Parah: 14
Surah: 16
Verse: 107

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ سَمۡعِہِمۡ وَ اَبۡصَارِہِمۡ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡغٰفِلُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾

Those are the ones over whose hearts and hearing and vision Allah has sealed, and it is those who are the heedless.

یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں پر مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں ۔

Parah: 14
Surah: 16
Verse: 108

لَاجَرَمَ اَنَّہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾

Assuredly, it is they, in the Hereafter, who will be the losers.

کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں ۔

Parah: 14
Surah: 16
Verse: 109
40 Related Topics

مجبوراً کلمۂ کفر کہنے پر کوئی پکڑ نہیں، بہ ارادہ کہنے والوں کا انجام

اللہ کے مثل کوئی چیز نہیں

None is like Him

اللہ کے ہاں کوئی سفارش نہیں مگر اس کی اجازت سے

No intercession except after Allah's permission

قیامت کے روز لوگوں کے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہوگا

Severance of relations among people on the Day of Judgment

آباد او رغیر آباد گھروں میں داخلے اور سلام کہنے کے آداب

اﷲ والوں کو ان کی تجارت اﷲ کی یاد سے غافل نہیں کرتی

جن گھر وں سے کھانا کھاسکتے ہو، نیز السلام علیکم کہنے کا حکم

اﷲ کے سوا آسمانوں اور زمینوں میں کوئی بھی علم غیب نہیں جانتا

والدین کے کہنے پر شرک کرنے کا بیان

قبل از صحبت طلاق یافتہ عورت پر کوئی عدت نہیں

اﷲ، رسول اور اہل ایمان کو اذیت دینے والوں کا انجام

یوم قیامت کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

اﷲ تعالیٰ کی مثل کوئی بھی نہیں ہے

جاہلوں کو ’’سلام متارکہ‘‘ کہنے کا حکم

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام

اﷲ اہل ایمان کو مولیٰ ہے اور کافروں کا کوئی مولیٰ نہیں

اسلام لانا اﷲ اور رسول پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ تو تم پر احسانِ الٰہی ہے

قیامت کی جلدی مچانے والوں کا انجام

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کو برا کہنے والے خود برے ہیں۔

کفار کے نبی ﷺ کو مجنون، کاہن اور شاعر کہنے کی مناظرانہ اندا زمیں تردید اور اثبات توحید و رسالت

بار بار نہایت باریک بینی کے ساتھ دیکھنے سے بھی ساتوں آسمانوں میں کوئی نقص نظر نہیں آسکتا

دائیں یا بائیں ہاتھوں میں اعمال نامہ تھمائے جانے والوں کے مختلف انجام کا بیان

قرآن کی تصدیق و تکذیب کرنے والوں کے مختلف انجام کا تذکرہ

مضبوط او رسیدھے دین کے مطلوبہ امور کو ماننے او رنہ ماننے والوں کا انجام

اﷲ تعالیٰ کے ارادے کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا۔

ارض و سما میں کوئی چیز بھی اﷲ تعالیٰ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

عبادت الٰہی کرنے میں کوئی عار اور تکبر نہیں آنا چاہیے

عربوں کے رسم و رواج اور تقلید آباء کا دین الٰہی سے کوئی تعلق نہیں

مشرکین کے پاس شرک کرنے کی کوئی دلیل نہیں

کوئی اپنی خواہش او رآرزو سے رسول نہیں بن سکتا

فرقہ باز لوگوں سے رسول اﷲ ﷺ کا کوئی تعلق نہیں ہے

سونے اور چاندی کے ڈھیر رکھنے اور زکوجۃ نہ دینے والوں کا انجام

منافقین کے لیے کوئی معافی نہیں اگرچہ نبی ﷺ بھی ان کے لیے استغفار کریں

اگر اﷲ گمراہ رکھنا چاہے تو کوئی نبی بھی ہدایت نہیں دے سکتا

جو لوگ گزر چکے ہیں انہیں سوائے اﷲ کے کوئی نہیں جانتا

اﷲ کے ’’کن‘‘ کہنے ہی سے تمام کام ہوجاتے ہیں

صرف مرد ہی رسول ہوئے ہیں، اور کوئی مخلوق نہیں

کوئی دوسرا معبود نہیں ہے ورنہ عرش والے کے خلاف بغاوت ہوجاتی

دو باغ والوں کا واقعہ اور شرک کا انجام