فَذَکِّرۡ ۟ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ ﴿ؕ۲۱﴾
So remind, [O Muhammad]; you are only a reminder.
پس آپ نصیحت کر دیا کریں ( کیونکہ ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں ۔
لَسۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِمُصَۜیۡطِرٍ ﴿ۙ۲۲﴾
You are not over them a controller.
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں ۔
اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰی وَ کَفَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
However, he who turns away and disbelieves -
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے ۔
فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ ﴿ؕ۲۴﴾
Then Allah will punish him with the greatest punishment.
اسے اللہ تعا لٰی بہت بڑا عذاب دے گا ۔
اِنَّ اِلَیۡنَاۤ اِیَابَہُمۡ ﴿ۙ۲۵﴾
Indeed, to Us is their return.
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے ۔
ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا حِسَابَہُمۡ ﴿۲۶﴾٪ 13 النصف
Then indeed, upon Us is their account.
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا ۔