TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Killing enemy warriors - اہل جنگ سے مقابلہ کرنا - Quranic Verses on This Topic

Every verse of the Quran that speaks about Killing enemy warriors (اہل جنگ سے مقابلہ کرنا), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

8 Surat ul Anfaal Open Surah
فَاِمَّا تَثۡقَفَنَّہُمۡ فِی الۡحَرۡبِ فَشَرِّدۡ بِہِمۡ مَّنۡ خَلۡفَہُمۡ لَعَلَّہُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ ﴿۵۷﴾
So if you, [O Muhammad], gain dominance over them in war, disperse by [means of] them those behind them that perhaps they will be reminded.
پس جب کبھی تو لڑائی میں ان پر غالب آجائے انہیں ایسی مار مار کہ ان کے پچھلے بھی بھاگ کھڑے ہوں ہو سکتا ہے کہ وہ عبرت حاصل کریں ۔
View Details
8:57
47 Surat Muahammad Open Surah
فَاِذَا لَقِیۡتُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَضَرۡبَ الرِّقَابِ ؕ حَتّٰۤی اِذَاۤ اَثۡخَنۡتُمُوۡہُمۡ فَشُدُّوا الۡوَثَاقَ ٭ۙ فَاِمَّا مَنًّۢا بَعۡدُ وَ اِمَّا فِدَآءً حَتّٰی تَضَعَ الۡحَرۡبُ اَوۡزَارَہَا ۬ ۚ ۟ ۛ ذٰؔلِکَ ؕ ۛ وَ لَوۡ یَشَآءُ اللّٰہُ لَانۡتَصَرَ مِنۡہُمۡ وَ لٰکِنۡ لِّیَبۡلُوَا۠ بَعۡضَکُمۡ بِبَعۡضٍ ؕ وَ الَّذِیۡنَ قُتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ فَلَنۡ یُّضِلَّ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۴﴾
So when you meet those who disbelieve [in battle], strike [their] necks until, when you have inflicted slaughter upon them, then secure their bonds, and either [confer] favor afterwards or ransom [them] until the war lays down its burdens. That [is the command]. And if Allah had willed, He could have taken vengeance upon them [Himself], but [He ordered armed struggle] to test some of you by means of others. And those who are killed in the cause of Allah - never will He waste their deeds.
تو جب کافروں سے تمہاری مڈ بھڑ ہو تو گردنوں پر وار مارو ۔ جب ان کو اچھی طرح کچل ڈالو تو اب خوب مضبوط قیدو بند سے گرفتار کرو ( پھر اختیار ہے ) کہ خواہ احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ لے کر تا وقتیکہ لڑائی اپنے ہتھیا ر رکھ دے ۔ یہی حکم ہے اور اگر اللہ چاہتا تو ( خود ) ہی ان سے بدلہ لے لیتا لیکن ( اس کا منشا یہ ہے ) کہ تم میں سے ایک کا امتحان دوسرے کے ذریعہ سے لے لے جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کر دیے جاتے ہیں اللہ ان کے اعمال ہرگز ضائع نہ کرے گا ۔
View Details
47:4
66 Surat ut Tehreem Open Surah
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ جَاہِدِ الۡکُفَّارَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ اغۡلُظۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۹﴾
O Prophet, strive against the disbelievers and the hypocrites and be harsh upon them. And their refuge is Hell, and wretched is the destination.
اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے ۔
View Details
66:9

Translation

This Topic

1 – 3 / 3 100%
3 Verses 3 Surahs

Related Topics

153
1
Equipping warriors from the public treasury
بیت المال سے جنگجوؤں کی مدد کرنا
1 Verse
2
Description of the inhabitants of hell and their crimes
اہل جہنم کے اوصاف اور ان کے گناہ
222 Verses
3
جنت اور اسکی وسعت اور اہل جنت
98 Verses
4
حضرت شعیب علیہ السلام واہل مدین وا یکہ
66 Verses
5
Description of the paradise inhabitants
اہل جنت کی صفات
58 Verses
6
بیان کر ب اہل دوزخ
36 Verses
7
The speech of the inhabitants of hell
اہل جہنم کا کلام
27 Verses
8
Food and Drink of the inhabitants of hell
اہل جہنم کا کھانا اور پینا
24 Verses
9
The speech of the paradise inhabitants
اہل جنت کا کلام
20 Verses
10
Description of the paradise women
اہل جنت عورتوں کی صفات
19 Verses
11
Rivalry for precedence of the people of religions over each other
اہل ادیان پر فضیلت
19 Verses
12
فرعون کا معجزات ماننے سے انکار اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جادوگروں سے مقابلہ
18 Verses
13
Food and Drinks of paradise inhabitants
اہل جنت کا کھانا اور ان کا پینا
17 Verses
14
’’واقعۂ افک‘‘ کا تذکرہ، اہل ایمان کا طرزِ عمل اور عائشہ رضی اﷲ عنہا کی عفت کا بیان
16 Verses
15
Patience during war
جنگ میں صبر
14 Verses
16
اہل کتاب و مشر کین کا آپ کو صادق جا ننا
13 Verses
17
Lut and his family are saved
لوط اور اس کے اہل کو نجات دینا
12 Verses
18
اہل جنت کا اپنے جہنم رسید دوستوں کو جہنم میں دیکھنا
11 Verses
19
جنت الفردوس کے وارث اہل ایمان کی امتیازی صفات
11 Verses
20
اہل جنت کے چند انعامات کا تذکرہ
10 Verses
21
حضرت موسیٰ علیہ السلام او رجادوگروں کے درمیان مقابلۂ حق وباطل
10 Verses
22
Musa's killing the Egyptian
موسیٰ کا مصری کو قتل کرنا
9 Verses
23
روز قیامت اہل ایمان اپنا مذاق اڑانے والوں کا مذاق اڑائیں گے
8 Verses
24
Asking learned men about certain matters
اہل علم پر مسئلہ کو باربار پیش کرنا
8 Verses
25
Occasions of remembrance
اہل ایمان کی دعاؤں کا قبول ہونا
8 Verses
26
حبیب نجار و اہل انطاکیہ
7 Verses
27
مشرکین ک وخوش کرنے کے لیے اہل کتاب کی اہل اسلام سے کھلی عداوت
7 Verses
28
اہل دوزخ کے اقبال جرم او رجہنم سے باہر نکلنے کی عرض کا بیان
7 Verses
29
Killing, murder
7 Verses
30
اہل دوزخ او راہل جنت کا تقابلی موازنہ
6 Verses
31
اہل جہنم کے خورونوش کا تذکرہ
6 Verses
32
اہل جنت کے انعامات و احسانات کا ہلکا سا تعارف
6 Verses
33
حضرت عیسیٰ علیہ السلام، ان کی والدہ اور اہل کتاب سے متعلقہ چند حقائق
6 Verses
34
حضرت ابراہیم علیہ السلام، ان کے اہل خانہ اور فرشتوں کو گفتگو کا ایک منظر
6 Verses
35
قرآن پر ایمان لانے والے اہل کتاب دوہرے اجر کے مستحق ہیں
5 Verses
36
مجرموں کی مایوسی، شرکاء سے انکار او راہل ایمان کی مسرتوں کا دن
5 Verses
37
خشیت رکھنے والے لوگ نصیحت حاصل کرتے ہیں جبکہ اہل شقاوت اجتناب کا رویہ اختیار کرتے ہیں
5 Verses
38
اہل کتاب میں سے ’’اہل ایمان‘‘ حضرات کی خشیت الٰہی کا تذکرہ
5 Verses
39
Clothes of paradise inhabitants
اہل جنت کا لباس
5 Verses
40
Son, killing
5 Verses
41
اہل ایمان اور بے ایمان لوگوں کے اعمال کا موازنہ
4 Verses
42
اہل ایمان کا اﷲ کو یاد کرنا اور اﷲ کا اہل ایمان پر رحمتیں بھیجنا
4 Verses
43
اہل ایمان عقل والوں کے لیے چند نشانیاں
4 Verses
44
روز قیامت اہل امان کے نور او رمنافقین کے احوال کا بیان
4 Verses
45
اہل تورات کی بے عملی اور بلند بانگ دعووں کا بیان
4 Verses
46
اہل دوزخ کا اعترافِ تکذیب او رپچھتاوا جبکہ دونوں اب فضول ہیں
4 Verses
47
اہل کتاب کے کفار اور دیگر مشرکین کا نبی ﷺ اور قرآن کے ساتھ رویہ
4 Verses
48
قیامت کے روز کفار کے چہرے سیاہ جبکہ اہل ایمان کے چہرے سفید ہوں گے
4 Verses
49
اہل جنت کی ظاہری اور باطنی نعمتوں کا تذکرہ
4 Verses
50
اہل جنت کی چند لازوال نعمتوں کا تذکرہ
4 Verses
No related topic matched that.