کفار کے نبی اکرم ﷺ سے چند بے جا تقاضے اور مطالبات

4 Verses on This Topic

وَ قَالُوۡا لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَکَ حَتّٰی تَفۡجُرَ لَنَا مِنَ الۡاَرۡضِ یَنۡۢبُوۡعًا ﴿ۙ۹۰﴾

And they say, "We will not believe you until you break open for us from the ground a spring.

انہوں نے کہا کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان لانے کے نہیں تاوقتیکہ آپ ہمارے لئے زمین سے کوئی چشمہ جاری نہ کر دیں ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 90

اَوۡ تَکُوۡنَ لَکَ جَنَّۃٌ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الۡاَنۡہٰرَ خِلٰلَہَا تَفۡجِیۡرًا ﴿ۙ۹۱﴾

Or [until] you have a garden of palm tress and grapes and make rivers gush forth within them in force [and abundance]

یا خود آپ کے لئے ہی کوئی باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور اس کے درمیان آپ بہت سی نہریں جاری کر دکھائیں ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 91

اَوۡ تُسۡقِطَ السَّمَآءَ کَمَا زَعَمۡتَ عَلَیۡنَا کِسَفًا اَوۡ تَاۡتِیَ بِاللّٰہِ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ قَبِیۡلًا ﴿ۙ۹۲﴾

Or you make the heaven fall upon us in fragments as you have claimed or you bring Allah and the angels before [us]

یا آپ آسمان کو ہم پر ٹکڑے ٹکڑے کرکے گرا دیں جیسا کہ آپ کا گمان ہے یا آپ خود اللہ تعالٰی کو اور فرشتوں کو ہمارے سامنے لا کھڑا کر دیں ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 92

اَوۡ یَکُوۡنَ لَکَ بَیۡتٌ مِّنۡ زُخۡرُفٍ اَوۡ تَرۡقٰی فِی السَّمَآءِ ؕ وَ لَنۡ نُّؤۡمِنَ لِرُقِیِّکَ حَتّٰی تُنَزِّلَ عَلَیۡنَا کِتٰبًا نَّقۡرَؤُہٗ ؕ قُلۡ سُبۡحَانَ رَبِّیۡ ہَلۡ کُنۡتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوۡلًا ﴿٪۹۳﴾  10

Or you have a house of gold or you ascend into the sky. And [even then], we will not believe in your ascension until you bring down to us a book we may read." Say, "Exalted is my Lord! Was I ever but a human messenger?"

یا آپ کے اپنے لئے کوئی سونے کا گھر ہو جائے یا آپ آسمان پر چڑھ جائیں اور ہم توآپ کے چڑھ جانے کا بھی اس وقت ہرگز یقین نہیں کریں گے جب تک کہ آپ ہم پر کوئی کتاب نہ اتار لائیں جسے ہم خود پڑھ لیں ، آپ جواب دے دیں کہ میرا پروردگار پاک ہے میں تو صرف ایک انسان ہی ہوں جو رسول بنایا گیا ہوں ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 93
40 Related Topics

کفار کے نبی اکرم ﷺ سے چند بے جا تقاضے اور مطالبات

نبی اکرم ﷺ کی نبوت اور کفار کی بے قدری کا بیان

کفار کی نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خفیہ تدابیر

کفار کی قرآن اور نبی اکرم ﷺ سے بے رخی کی روش

کفار کی ایذارسانیوں پر نبی اکرم ﷺ کو استقامت کی تلقین

کفار بعض بعض کے دوست

The unbelievers are the protectors of one another

کفار کی مسلمانوں سے دشمنی

The disbelievers enmity to Muslims

کفار کی نافرمانی میں بیوقوفی

The unbelievers' insolence

کفار اور نافرمانوں کے لیے وعید

Threats against unbelievers and disobedients

کفار پر لعنت اور سب وشتم کرنا

Cursing and insulting unbelievers

کفار کا بنی اسرائیل پر لعنت کرنا

Cursing unbeliever among the children of Israel

کفار کا پانسہ پھینک کر بارش مانگنا

Divination by using arrows is equivalent to unbelief

کفار کے لشکر کا شکست کھانا

Al-Ahzab failure and their driven away

حشر کے دن کفار کی حالت

The status of the unbeliever in the day of gathering

کفار کا پل صراط پر ٹھہرنا

The straightway and unbelievers' attitude

افعال رسول ﷺ او راعتراضات کفار کا بیان

کفار کی نبی کریم ﷺ سے استہزاء وایذا رسانی کی راہیں

نبی اکرم ﷺ کے منصب اور بعض ہدایات کا تذکرہ

اﷲ کی نشانیوں سے کفار کا برتاؤ

مُردوں اور بہروں کو سنوانا اور کفار کو ہدایت دینا نبی کے بس میں نہیں

نبی اکرم ﷺ کو مذکورہ تفاصیل کا علم بذریعہ وحی ہوا نہ کہ بذریعہ مشاہدہ

کفار کے نبی مکرم ﷺ کی کتاب وحی پر بے جا اعتراض

روز قیامت تمام امتوں کے کفار کے سامنے حق اور ضلالت کھل کر آجائیں گے

کفار کا یہ کہنا کہ ہم تمہارے گناہ اپنے ذمے لیتے ہیں، ایک گمراہ کن سازش ہے

اﷲ کی ربوبیت کے متعلق کفار مکہ سے چند سوالات اور ان کے مثبت جوابات

قرآنی مثالوں کے مقاصد اور قرآنی آیات سے کفار کا سلوک

نبی اکرم ﷺ او رآپ کی ازواج مطہرات کا اہل ایمان سے رشتہ

دنیا یا نبی اکرم ﷺ؟ ازواج مطہرات کی آزمائش

نبی اکرم ﷺ کی چیدہ چیدہ صفات کا تذکرہ

فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں لہٰذا تم بھی بھیجو

قیامت، کفار اور دوزخ میں کفار کے برے حال کا بیان

جہنم میں کفار کی حسرتیں اور اپنے رہنماؤں پر لعن طعن

کفار کا نبی کریم ﷺ اور قیامت قیامت کے متعلق ناروا لہجہ

کفار مکہ کی جہالت اور ڈھٹائی کا تذکرہ

کفار کی پختہ قسمیں اور انہیں پورا نہ کرنے کا بیان

کفار کا اﷲ کے راستے میں خرچ نہ کرنے کا عجیب بہانہ

روزقیامت مسلمانوں اور کفار کے درمیان تفریق ڈال دی جائے گی

قیامت کے متعلق کفار کے تمسخر کے انداز

کفار اور ان کے معبودوں کا جہنم کی طرف جاتے ہوئے ایک مکالمہ

اﷲ تعالیٰ کے لیے اولاد ثابت کرنے والے کفار مکہ سے چند سوالات