نبی اکرم ﷺ کو مذکورہ تفاصیل کا علم بذریعہ وحی ہوا نہ کہ بذریعہ مشاہدہ

4 Verses on This Topic

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا الۡقُرُوۡنَ الۡاُوۡلٰی بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لَّعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۳﴾

And We gave Moses the Scripture, after We had destroyed the former generations, as enlightenment for the people and guidance and mercy that they might be reminded.

اور ان اگلے زمانے والوں کو ہلاک کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو ایسی کتاب عنایت فرمائی جو لوگوں کے لئے دلیل اور ہدایت و رحمت ہو کر آئی تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کرلیں ۔

Parah: 20
Surah: 28
Verse: 43

وَ مَا کُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِیِّ اِذۡ قَضَیۡنَاۤ اِلٰی مُوۡسَی الۡاَمۡرَ وَ مَا کُنۡتَ مِنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

And you, [O Muhammad], were not on the western side [of the mount] when We revealed to Moses the command, and you were not among the witnesses [to that].

اور طور کے مغربی کی جانب جب کہ ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو حکم احکام کی وحی پہنچائی تھی ، نہ تو تو موجود تھا اور نہ تو دیکھنے والوں میں سے تھا ۔

Parah: 20
Surah: 28
Verse: 44

وَ لٰکِنَّاۤ اَنۡشَاۡنَا قُرُوۡنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیۡہِمُ الۡعُمُرُ ۚ وَ مَا کُنۡتَ ثَاوِیًا فِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَ تَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۙ وَ لٰکِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ﴿۴۵﴾

But We produced [many] generations [after Moses], and prolonged was their duration. And you were not a resident among the people of Madyan, reciting to them Our verses, but We were senders [of this message].

لیکن ہم نے بہت سی نسلیں پیدا کیں جن پر لمبی مدتیں گزر گیئں اور نہ تو مدین کے رہنے والوں میں سے تھا کہ ان کے سامنے ہماری آیتوں کی تلاوت کرتا بلکہ ہم ہی رسولوں کے بھیجنے والے رہے ۔

Parah: 20
Surah: 28
Verse: 45

وَ مَا کُنۡتَ بِجَانِبِ الطُّوۡرِ اِذۡ نَادَیۡنَا وَ لٰکِنۡ رَّحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰىہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۶﴾

And you were not at the side of the mount when We called [Moses] but [were sent] as a mercy from your Lord to warn a people to whom no warner had come before you that they might be reminded.

اور نہ تو طور کی طرف تھا جب کہ ہم نے آواز دی بلکہ یہ تیرے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے اس لئے کہ تو ان لوگوں کو ہوشیار کر دے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں پہنچا کیا عجب کہ وہ نصیحت حاصل کرلیں ۔

Parah: 20
Surah: 28
Verse: 46
25 Related Topics

نبی اکرم ﷺ کو مذکورہ تفاصیل کا علم بذریعہ وحی ہوا نہ کہ بذریعہ مشاہدہ

عالم الغیب فقط اﷲ ہے مگر وہ بذریعہ وحی انبیاء کو کچھ باتیں بتا دیتا ہے

اﷲ تعالیٰ نے قرآن کریم بذریعہ جبریل امین دل مصطفی پر اتارا۔

نبی اکرم ﷺ کے منصب اور بعض ہدایات کا تذکرہ

نبی اکرم ﷺ او رآپ کی ازواج مطہرات کا اہل ایمان سے رشتہ

دنیا یا نبی اکرم ﷺ؟ ازواج مطہرات کی آزمائش

نبی اکرم ﷺ کی چیدہ چیدہ صفات کا تذکرہ

فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں لہٰذا تم بھی بھیجو

نبی اکرم ﷺ کی نبوت اور کفار کی بے قدری کا بیان

نبی اکرم ﷺ کا ادب و احترام اور اﷲ کی تسبیح بیان کرنے کا حکم

نبی اکرم ﷺ کی بیعت کرنے والے درحقیقت اﷲ تعالیٰ کی بیعت کرتے ہیں

نبی اکرم ﷺ کی صداقت اور قربت الٰہی کا بیان

مومنات سے چند اہم امور پر نبی اکرم ﷺ کے بیعت لینے کا بیان

نبی اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ اور خلق عظیم کا تذکرہ

حضرت یونس علیہ السلام کی مثال دے کر نبی اکرم ﷺ کو صبر کرنے کی تلقین

نبی اکرم ﷺ پر اﷲ تعالیٰ کے بے پایاں احسانات کی ایک جھلک

نبی اکرم ﷺ او رآپ کے متبعین کا دین فقط اسلام ہے

عیسائی مذکورہ حقائق کو تسلیم نہ کریں تو مباہلہ کرلیں

نبی اکرم ﷺ کی نرم مزاجی اور اﷲ کے ہاں صحابہ کا مقام

نبی اکرم ﷺ کو اﷲ تعالیٰ ہی سب کچھ سکھاتے ہیں

وحی الٰہی کا اتباع … نبی اکرم ﷺ کا دستور العمل

کفار کی نبی اکرم ﷺ کے بارے میں خفیہ تدابیر

کفار کے نبی اکرم ﷺ سے چند بے جا تقاضے اور مطالبات

کفار کی قرآن اور نبی اکرم ﷺ سے بے رخی کی روش

کفار کی ایذارسانیوں پر نبی اکرم ﷺ کو استقامت کی تلقین