أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الضَّبُعِ، فَأَمَرَنِي بِأَكْلِهَا، قُلْتُ: أَصَيْدٌ هِيَ ؟ قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: نَعَمْ .
It was narrated that Ibn Abi ammar said:
I asked Jabir bin Abdulla about hyenas, and he told me to eat them. I said: Is it not game? He said: 'Yes' I said: 'Did you hear that from the Messenger of Allah?' He said: 'Yes.'
ابن ابی عمار کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے بجو کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے اس کے کھانے کا حکم دیا، میں نے ان سے پوچھا: کیا وہ شکار ہے؟ کہا: ہاں، میں نے کہا: کیا آپ نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟ کہا: ہاں ( میں نے سنا ہے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأطعمة۳۲ (۳۸۰۱)، سنن الترمذی/الحج۲۸ (۸۵۱)، الأطعمة۴ (۱۷۹۱)، سنن ابن ماجہ/الحج۹۰ (۳۰۸۵)، الصید ۱۵ (۳۲۳۶)، (تحفة الأشراف: ۲۳۸۱)، مسند احمد (۳/۲۹۷، ۳۱۸، ۳۲۱)، سنن الدارمی/المناسک ۹۰ (۸۹۸۴، ۱۹۸۵)، ویأتی عند المؤلف في الصید ۲۷ (برقم ۴۳۲۸)
2839
Sahih