أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ مَالَ إِلَى الشِّعْبِ، قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ أَتُصَلِّي الْمَغْرِبَ ؟ قَالَ: الْمُصَلَّى أَمَامَكَ .
It was narrated from Usmah bin Zaid that when the Prophet departed from Arafat he turned toward the mountain pass. I said to him:
Are you going to pray Magrib? He said: The prayer place is still ahead of you.
اسامہ بن زید رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب عرفہ سے لوٹے تو پہاڑ کی گھاٹی کی طرف مڑے، وہ کہتے ہیں: تو میں نے عرض کیا: کیا ( یہاں ) آپ مغرب کی نماز پڑھیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز پڑھنے کی جگہ آگے ہے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۳۵ (۱۸۱)، الحج ۹۵ (۱۶۷۲)، الحج ۴۷ (۱۲۸۰)، سنن ابی داود/المناسک ۶۴ (۱۹۲۵)، (تحفة الأشراف: ۱۱۵)، موطا امام مالک/الحج ۵۷ (۱۷۶)، مسند احمد (۵/۱۹۹، ۲۰۸، ۲۱۰)، سنن الدارمی/المناسک ۵۲ (۱۹۲۳، ۱۹۲۴)
3027
Sahih