أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ طَارِقِ بْنِ عَلْقَمَةَ أَخْبَرَهُ، عَنْ أُمِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا جَاءَ مَكَانًا فِي دَارِ يَعْلَى اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَدَعَا .
Abdur-Rahman bin Tariq bin Alqamah narrated from his mother, that:
when the Prophet came to a place in Dar Yala he turned to face the Qiblah and supplicated. (Daif)
عبدالرحمٰن بن طارق کی والدہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب دار یعلیٰ کے مکان میں آ جاتے ۱؎ تو قبلہ کی طرف منہ کرتے، اور دعا کرتے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الحج۸۶ (۲۰۰۷)، (تحفة الأشراف: ۱۸۳۷۴)، مسند احمد (۶/۴۳۶، ۴۳۷)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : مکہ کے قریب جہاں سے بیت اللہ نظر آتا ہے۔
2899
Zaeef