ConjunctionVerbPersonal Pronoun

وَتَرَكَهُمْ

and left them

اورچھوڑ دیا ان کو

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
تَرَكَ
يَتْرُكُ
اُتْرُكْ
تَارِك
مَتْرُوْك
تَرْك
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

تَرْکُ الشَّیْئِ کے معنی کسی چیز کو چھوڑ دینا کے ہیں(۱) خواہ وہ چھوڑنا ارادہ و اختیار سے ہو اور خواہ مجبوراً چنانچہ ارادۃً اور اختیار کے ساتھ چھوڑنے کے متعلق فرمایا: (وَ تَرَکۡنَا بَعۡضَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ یَّمُوۡجُ فِیۡ بَعۡضٍ) (۱۸:۹۹) اس روز ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ (روئے زمین پر پھیل کر) ایک دوسرے میں گھس جائیں۔ (وَ اتۡرُکِ الۡبَحۡرَ رَہۡوًا) (۴۴:۲۴) اور دریا سے (کہ) خشک (ہورہا ہوگا) پار ہوجاؤ۔ اور بحالت مجبوری چھوڑنے کے متعلق فرمایا: (کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ ) (۴۴:۲۵) وہ لوگ بہت سے باغ چھوڑ گئے۔ اسی سے جب کوئی شخص اپنی موت کے بعد مال چھوڑ جاتا ہے تو اس کو تَرَکَۃً کہا جاتا ہے اور کبھی ہر عمل کے متعلق جو کسی حالت پر منتہی ہو۔ تَرَکْتُہٗ کَذَا یا اس کے ہم معنی جَعَلْتُہٗ کا محاورہ استعمال کرلیتے ہیں، جیسے تَرَکْتُ فُلَانًا وَحِیدًا کہ میں نے اسے اس حال میں چھوڑا کہ وہ اکیلا تھا۔ اَلتَّرِیْکَۃُ کے اصل معنی جنگل میں پڑے ہوئے انڈا کے ہیں اور (مجازًا) لوہے کے خود کو بھی تِرِیْکَۃ کہا جاتا ہے، جیسے کہ اس پر بَیضَۃ کا لفظ بولا جاتا ہے۔

Lemma/Derivative

40 Results
تَرَكَ
Surah:2
Verse:17
اورچھوڑ دیا ان کو
and left them
Surah:2
Verse:180
وہ چھوڑ جائے
he leaves
Surah:2
Verse:248
چھوڑ گئے
(was) left
Surah:2
Verse:264
تو چھوڑ دے اس کو
then left it
Surah:4
Verse:7
چھوڑ جائیں
(is) left
Surah:4
Verse:7
چھوڑ جائیں
(is) left
Surah:4
Verse:9
وہ چھوڑ جائیں
they left
Surah:4
Verse:11
اس نے چھوڑا
he left
Surah:4
Verse:11
اس نے چھوڑا
(is) left
Surah:4
Verse:12
چھوڑا
(is) left