| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
کَیْفَ: (اسم استفہام) اس چیز کی حالت دریافت کرنے کے لئے آتا ہے جس پر کہ شبیہ اور غیر شبیہ کا لفظ بولا جاسکتا ہو جیسے اَبْیَضُ (سفید) اَسْوَدُ (سیاہ) صَحِیْحٌ (تندرست) سَقِیْمٌ (بیمار) وغیرہ۔لہذا اﷲ تعالیٰ کے متعلق اس کا استعمال جائز نہیں ہے اور کبھی اس چیز پر بھی کَیْفَ کا اطلاق کردیتے ہیں جس کے متعلق سوال کرنا ہو مثلاً کہا جاتا ہے کہ اسود اور اَبْیَضُ مقولہ کیف سے ہیں اور جہاں کہیں اﷲ تعالیٰ نے اپنی ذات کے متعلق کیف کا لفظ استعمال کیا ہے تو وہ تنبیہ یا تو بیخ کے طور پر مخاطب سے استخبار کے لئے لایا گیا ہے جیسے فرمایا: (کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاللّٰہِ ) (۲۔۲۸) کافرو! تم خدا سے کیونکر منکر ہوسکتے ہو۔ (کَیۡفَ یَہۡدِی اللّٰہُ قَوۡمًا ) (۳۔۸۶) خدا ایسے لوگوں کو کیونکر ہدایت دے۔ (کَیۡفَ یَکُوۡنُ لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ عَہۡدٌ) (۹۔۷) بھلا مشرکوں کے لئے کیونکر قائم رہ سکتا ہے۔ (اُنۡظُرۡ کَیۡفَ ضَرَبُوۡا لَکَ الۡاَمۡثَالَ ) (۱۷۔۴۸) دیکھو انہوں نے کس کس طرح کی تمہارے بارے میں باتیں بنائیں۔ (فَانۡظُرُوۡا کَیۡفَ بَدَاَ الۡخَلۡقَ) (۲۹۔۲۰) اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی مرتبہ پیدا کیا۔ (اَوَ لَمۡ یَرَوۡا کَیۡفَ یُبۡدِئُ اللّٰہُ الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ) (۲۹۔۱۹) کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا کس طرح خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا پھر کس طرح اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے۔
Surah:2Verse:28 |
کس طرح
How
|
|
Surah:2Verse:259 |
کس طرح
how
|
|
Surah:2Verse:260 |
کس طرح
how
|
|
Surah:3Verse:6 |
جس طرح
how(ever)
|
|
Surah:3Verse:25 |
تو کس طرح ہوگا
Then how (will it be)
|
|
Surah:3Verse:86 |
کس طرح
How
|
|
Surah:3Verse:101 |
اور کس طرح۔ کیسے
And how (could)
|
|
Surah:3Verse:137 |
کس طرح
how
|
|
Surah:4Verse:21 |
اور کس طرح
And how
|
|
Surah:4Verse:41 |
پھر کس طرح ہوگا
So how (will it be)
|