Accusative

إِنَّ

Indeed

بیشک

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اِنَّ وَاَنَّ (حرف) یہ دونوں اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتے ہیں(1) اور دونوں میں فرق یہ ہے کہ اِنَّ جملہ مستقل پر آتا ہے اور اَنَّ کا مابعد ایسے مفرد کے حکم میں ہوتا ہے جو اسم مرفوع، منصوب اور مجرور کی جگہ پر واقع ہوتا ہے جیسے: اَعْجَبَنِیْ اَنَّکَ تَخْرُجُ وَعَجِبْتُ اَنَّکَ تَخْرُجُ اور تَعَجَّبْتُ مِنْ اَنَّکَ تَخْرُجُ جب اِنَّ کے بعد ما (کافہ) آجائے تو یہ عمل نہیں کرتا اور کلمہ حصر کے معنی دیتا ہے۔ فرمایا : ( اِنَّمَا الۡمُشۡرِکُوۡنَ نَجَسٌ) مشرک تو پلید ہیں۔ (۹:۲۸) یعنی نجاست تامہ تو مشرکین کے ساتھ مختص ہے۔ نیز فرمایا : (اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیۡکُمُ الۡمَیۡتَۃَ وَ الدَّمَ) اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو۔۔۔ حرام کردیا ہے۔ (۲:۱۷۳) یعنی مذکورہ اشیاء کے سوا اور کسی چیز کو حرام قرار نہیں دیا اس میں تنبیہ ہے کہ مطعومات میں سے جو چیزیں اصول شریعت میں حرام ہیں ان میں سے یہ چیزیں سب سے بڑھ کر ہیں۔

Lemma/Derivative

1536 Results
إِنّ
Surah:2
Verse:37
بیشک وہ
Indeed He!
Surah:2
Verse:45
اوربیشک وہ (نماز)
and indeed it
Surah:2
Verse:54
بیشک تم نے
Indeed you
Surah:2
Verse:54
بیشک
Indeed He!
Surah:2
Verse:61
تو بیشک
so indeed
Surah:2
Verse:62
بیشک
Indeed
Surah:2
Verse:67
بیشک
"Indeed
Surah:2
Verse:68
بیشک وہ
"Indeed He
Surah:2
Verse:68
بیشک وہ
"[Indeed] it
Surah:2
Verse:69
بیشک وہ
"Indeed He