| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
ثَمُوْدُ: (حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کا نام) بعض اسے معرب بتاتے ہیں اور قوم کا علم ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے اور بعض کے نزدیک عربی ہے اور ثَمَدٌ سے مشتق ہے (بروزن فَعُوْلٌ) اور ثَمَدٌ (بارش کے) تھوڑے سے پانی کو کہتے ہیں جو جاری نہ ہو۔ اسی سے رُجُلٌ مَثْمُوْدٌ کا محاورہ ہے، یعنی وہ آدمی جس میں عورتوں سے کثرت جماع کے سبب مادہ منویہ باقی نہ رہے۔ نیز مَثْمُوْد اس شخص کو بھی کہا جاتا ہے جسے سوال کرنے والوں نے مفلس کردیا ہو۔
Surah:7Verse:73 |
ثمود کے
Thamud
|
|
Surah:9Verse:70 |
اور ثمود
and Thamud
|
|
Surah:11Verse:61 |
ثمود کے
Thamud
|
|
Surah:11Verse:68 |
ثمود نے
Thamud
|
|
Surah:11Verse:68 |
ثمود کے لیے
with Thamud
|
|
Surah:11Verse:95 |
ثمود
the Thamud
|
|
Surah:14Verse:9 |
اور ثمود کی
and Thamud
|
|
Surah:17Verse:59 |
ثمود کو
Thamud
|
|
Surah:22Verse:42 |
اور ثمود نے
and Thamud
|
|
Surah:25Verse:38 |
اور ثمود
and Thamud
|