جہنم کے داروغوں سے اہل دوزخ کی ایک اجتماعی عرض

2 Verses on This Topic

وَ قَالَ الَّذِیۡنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَۃِ جَہَنَّمَ ادۡعُوۡا رَبَّکُمۡ یُخَفِّفۡ عَنَّا یَوۡمًا مِّنَ الۡعَذَابِ ﴿۴۹﴾

And those in the Fire will say to the keepers of Hell, "Supplicate your Lord to lighten for us a day from the punishment."

اور ( تمام ) جہنمی مل کر جہنم کے داروغوں سے کہیں گے کہ تم ہی اپنے پروردگار سے دعا کرو کہ وہ کسی دن تو ہمارے عذاب میں کمی کر دے ۔

Parah: 24
Surah: 40
Verse: 49

قَالُوۡۤا اَوَ لَمۡ تَکُ تَاۡتِیۡکُمۡ رُسُلُکُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ ؕ قَالُوۡا بَلٰی ؕ قَالُوۡا فَادۡعُوۡا ۚ وَ مَا دُعٰٓؤُا الۡکٰفِرِیۡنَ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ ﴿۵۰﴾٪  10

They will say, "Did there not come to you your messengers with clear proofs?" They will say, "Yes." They will reply, "Then supplicate [yourselves], but the supplication of the disbelievers is not except in error."

وہ جواب دیں گے کہ کیا تمہارے پاس تمہارے رسول معجزے لے کر نہیں آئے تھے؟ وہ کہیں گے کیوں نہیں ، وہ کہیں گے کہ پھر تم ہی دعا کرو اور کافروں کی دعا محض بے اثر اور بے راہ ہے ۔

Parah: 24
Surah: 40
Verse: 50
40 Related Topics

جہنم کے داروغوں سے اہل دوزخ کی ایک اجتماعی عرض

اللہ کے راستے خرچ کرنا جہنم سے بچاؤ کا ذریعہ ہے

Spending protects from hell

وہ اعمال جو جہنم سے دور کردیتے ہیں

Deeds which remove one away from Hell-fire

اہل جہنم کا کلام

The speech of the inhabitants of hell

اہل جہنم کا کھانا اور پینا

Food and Drink of the inhabitants of hell

اہل جہنم کے اوصاف اور ان کے گناہ

Description of the inhabitants of hell and their crimes

جہنم میں ہمیشگی

Eternal existence of hell

جہنم میں ہمیشہ رہنے والے

Those who will stay in hell eternally

جہنم کی صفات

Description of hell

جہنم کے داروغے

The guards of hell

جہنم کے نام

The names of hell

اہل دوزخ او راہل جنت کا تقابلی موازنہ

قیامت، کفار اور دوزخ میں کفار کے برے حال کا بیان

جہنم میں کفار کی حسرتیں اور اپنے رہنماؤں پر لعن طعن

کفار اور ان کے معبودوں کا جہنم کی طرف جاتے ہوئے ایک مکالمہ

اہل جنت کا اپنے جہنم رسید دوستوں کو جہنم میں دیکھنا

اہل جہنم کے خورونوش کا تذکرہ

کافروں کے دوزخ میں دھکیلے جانے کا منظر

اہل دوزخ (کمزوروں اور طاقت وروں) کا ایک مکالمہ

اﷲ تمہارے سب اعمال دیکھ رہا ہے لہٰذا جنت و جہنم میں سے جسے چاہو چُن لو

بیان کر ب اہل دوزخ

دنیا میں کافر جانوروں کی طرح کھاتے ہیں او ران کا ٹھکانا جہنم ہے

اہل دوزخ کے مشروبات کا بیان

جہنم کی وسعت کا بیان

منکرین کو جہنم کے سامنے لاکر اس کا اثبات کروانے کے بعد اس میں داخل کیا جائے گا

متقین آتش جہنم سے بچ کر نعمتوں اور باغوں میں ہوں گے

جہنم او راس کے گرم پانی کا بیان

آتش دوزخ کا ایندھن لوگ او رپتھر ہیں۔

اہل جنت او راہل دوزخ کی الگ الگ راہوں کی وضاحت

سب اہل ایمان کو اپنے آپ او راپنے بیوی بچوں کو جہنم سے بچانا چاہیے

اجتماعی موت کے بعد زندہ کرنے کا ایک واقعہ۔

کفار کے لیے عذابِ جہنم او رجہنم کی جوش و غضب کی حالت کا بیان

اہل دوزخ کا اعترافِ تکذیب او رپچھتاوا جبکہ دونوں اب فضول ہیں

آتش جہنم کی سختی اور حدت کا بیان

ایک کافر کی دنیاوی سہولتوں، اس کے کفر اور اس کے عذاب جہنم کا ذکر

’’دوزخ پر انیس فرشتے مقرر ہیں‘‘ اس کے متعلق تین گروہوں کے نظریات

دوزخ میں لے جانے والے چار اعمال کا بیان

دوزخ کے دھویں کی تین شاخوں اور اس کی کیفیت کا بیان

سرکشوں کے لیے جہنم کی سزا جو مسلسل بڑھتی رہے گی

جہنم سامنے آنے والی ہے او رہر نعمت کی پرسش بھی ہونے والی ہے