دنیاوی زندگی ایک دھوکہ ہے

1 Verses on This Topic

اِعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا لَعِبٌ وَّ لَہۡوٌ وَّ زِیۡنَۃٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیۡنَکُمۡ وَ تَکَاثُرٌ فِی الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَوۡلَادِ ؕ کَمَثَلِ غَیۡثٍ اَعۡجَبَ الۡکُفَّارَ نَبَاتُہٗ ثُمَّ یَہِیۡجُ فَتَرٰىہُ مُصۡفَرًّا ثُمَّ یَکُوۡنُ حُطَامًا ؕ وَ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ۙ وَّ مَغۡفِرَۃٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ رِضۡوَانٌ ؕ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ ﴿۲۰﴾

Know that the life of this world is but amusement and diversion and adornment and boasting to one another and competition in increase of wealth and children - like the example of a rain whose [resulting] plant growth pleases the tillers; then it dries and you see it turned yellow; then it becomes [scattered] debris. And in the Hereafter is severe punishment and forgiveness from Allah and approval. And what is the worldly life except the enjoyment of delusion.

خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر ( و غرور ) اور مال واولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیادہ بتلانا ہے جیسے بارش اور اس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خشک ہو جاتی ہے تو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو پھر وہ بالکل چورا چورا ہوجاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضامندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں ۔

Parah: 27
Surah: 57
Verse: 20
40 Related Topics

دنیاوی زندگی اور شیطان دونوں دھوکہ دے سکتے ہیں

دنیاوی زندگی ایک دھوکہ ہے

’’لہو و لعب‘‘ دنیاوی زندگی کا نام ہے

دنیاوی زندگی کی مثال

دنیاوی زندگی کی حقیقت گھڑی بھر دن سے زیادہ نہیں

پانی زندگی کے لیے ضروری ہے

Water is the life line

دنیا کی زندگی کی مثال

Similitude of the present life

دھوکہ

Betrayal

فراڈ اور دھوکہ دینے والے سے دڑتے رہنا

Being cautious with respective faithless

قیامت کے دن کافروں کا دوبارہ زندگی کا مطالبہ

Unbelievers ask for returning back on the Day of Judgment

مال زندگی کی طاقت ہے

Money is the stanchion of life

مال غنیمت تقسیم کرنے والے کا دھوکہ کرنا

Taking part of booty by false

مشرکین کا دھوکہ دینا

Polytheists acting treacherously

زندگی اور رزق مقدر ہو چکا ہے

Ages and provisions are determined

تمام رسول دین کے ساتھ ساتھ دنیاوی امور بھی چلایا کرتے تھے

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کی دنیاوی ترقی عذاب الٰہی کے سامنے کچھ کام نہ آئی

انسانی زندگی کے تین مراحل، بچپن، جوانی اور بڑھائے کا تذکرہ

دنیاوی نعمتوں کا حصول انسانی علم سے نہیں بلکہ اﷲ کی عنایت سے ممکن ہے

گزشتہ کفار کے پاس دنیاوی ریل پیل کا ہونا انہیں عذاب سے نہ بچا سکا

کافروں کی دنیاوی آسائشوں کا تذکرہ

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

بنی اسرائیل پر چند دنیاوی اور دینی انعامات کا بیان

زندگی اور موت کی تخلیق کا مقصد انسان کی آزمائش ہے

استغفار کرنے کے دنیاوی فوائد

ایک کافر کی دنیاوی سہولتوں، اس کے کفر اور اس کے عذاب جہنم کا ذکر

چند دنیاوی انعامات کے بعد تذکرۂ قیامت

دنیا کی زندگی کو ترجیح دینے کے بجائے اپنا تزکیہ کریں، ذکر کریں اور نماز پڑھیں

انسانی زندگی مشقوں سے بھرپور ہے

وقوع قیامت سے قبل دنیاوی نظام درہم برہم ہوجائے گا

عیب جو، غیبت کرنے والے اور دنیاوی مال کو جمع اور شمار کرنے والے کا حشر

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

دنیاوی اغراض والے فسادی اور جھگڑالو آدمی سے دل گرفتہ نہ ہوجائیں۔

دنیا کی زندگی کفار کے لیے خوشنما ہے۔

اہل کتاب کی دنیاوی اور دینی دیانت کی ایک جھلک

دنیاوی اغراض کی خاطر خرچ کیے گئے مال کی مثال

ابلیس کا دھوکہ

یہود پر دنیاوی عذابوں کے چند نمونے

اﷲ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی میں دنیاوی خورونوش کی فراوانی ہے

دنیاوی نعمتوں کی فراوانی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے مہلت اور ڈھیل بھی ہوسکتی ہے

رات کو سونا، موت اور دن کو اٹھنا، زندگی ہے