وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ نَّاعِمَۃٌ ۙ﴿۸﴾
[Other] faces, that Day, will show pleasure.
بہت سے چہرے اس دن تروتازہ اور ( آسودہ حال ) ہونگے ۔
لَّا تَسۡمَعُ فِیۡہَا لَاغِیَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
Wherein they will hear no unsuitable speech.
جہاں کوئی بیہودہ بات نہیں سنیں گے ۔
فِیۡہَا عَیۡنٌ جَارِیَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
Within it is a flowing spring.
جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا ۔
فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
Within it are couches raised high
۔ ( اور ) اس میں اونچے اونچے تخت ہونگے ۔
وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
And cups put in place
اور آبخورے رکھے ہوئے ( ہونگے ) ۔
وَّ نَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَۃٌ ﴿ۙ۱۵﴾
And cushions lined up
اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہونگے ۔
وَّ زَرَابِیُّ مَبۡثُوۡثَۃٌ ﴿ؕ۱۶﴾
And carpets spread around.
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہونگی ۔