دوزخ والوں کی اہل جنت سے دو عرضیں

2 Verses on This Topic

وَ نَادٰۤی اَصۡحٰبُ النَّارِ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ اَنۡ اَفِیۡضُوۡا عَلَیۡنَا مِنَ الۡمَآءِ اَوۡ مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ ؕ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ حَرَّمَہُمَا عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۰﴾

And the companions of the Fire will call to the companions of Paradise, "Pour upon us some water or from whatever Allah has provided you." They will say, "Indeed, Allah has forbidden them both to the disbelievers."

اور دوزخ والے جنت والوں کو پکاریں گے کہ ہمارے اوپر تھوڑا پانی ہی ڈال دو یا اور ہی کچھ دے دو جو اللہ نے تم کو دے رکھا ہے جنت والے کہیں گے کہ اللہ تعالٰی نے دونوں چیزوں کی کافروں کے لئے بندش کر دی ہے

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 50

الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا دِیۡنَہُمۡ لَہۡوًا وَّ لَعِبًا وَّ غَرَّتۡہُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ۚ فَالۡیَوۡمَ نَنۡسٰہُمۡ کَمَا نَسُوۡا لِقَآءَ یَوۡمِہِمۡ ہٰذَا ۙ وَ مَا کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۵۱﴾

Who took their religion as distraction and amusement and whom the worldly life deluded." So today We will forget them just as they forgot the meeting of this Day of theirs and for having rejected Our verses.

جنہوں نے دنیا میں اپنے دین کو لہو و لعب بنا رکھا تھا اور جن کو دنیاوی زندگی نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا سو ہم ( بھی ) آج کے روز ان کا نام بھول جائیں گے جیسا کہ وہ اس دن کو بھول گئے اور جیسا یہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے تھے ۔

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 51
40 Related Topics

دوزخ والوں کی اہل جنت سے دو عرضیں

ایمان والوں میں سے کمزوروں پر ظلم ڈھایا جانا

Torturing the weak believers

مجاہدین کی فضیلت بیٹھنے والوں پر

The superiority of warriors over non-warriors

اسلام برقرار رکھتاہے اپنے قبل والوں کو

Islam effaces previous misdeeds

درخت کے نیچے بیع کرنے والوں کی فضیلت

The superiority of believers who pledged allegiance at the tree

اللہ کے لیے بھائی چارہ کرنے والوں سے اللہ کی محبت

Allah's love for brothers in Allah

اﷲ والوں کو ان کی تجارت اﷲ کی یاد سے غافل نہیں کرتی

اہل دوزخ او راہل جنت کا تقابلی موازنہ

اﷲ تعالیٰ کی آیات پر ایمان رکھنے والوں کی علامات کا بیان

اﷲ، رسول اور اہل ایمان کو اذیت دینے والوں کا انجام

قیامت، کفار اور دوزخ میں کفار کے برے حال کا بیان

نبی کی پیروی کرنے والوں کے اوصاف کا تذکرہ

ایک بستی میں دو رسولوں کی آمد اور بستی والوں کا ردعمل

اﷲ کی طرف رجوع کرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری کا تذکرہ

تلاوت قرآن کے وقت خشیت الٰہی رکھنے والوں کی حالت

کافروں کے دوزخ میں دھکیلے جانے کا منظر

اہل دوزخ (کمزوروں اور طاقت وروں) کا ایک مکالمہ

جہنم کے داروغوں سے اہل دوزخ کی ایک اجتماعی عرض

اﷲ تعالیٰ ایمان والوں اور رسولوں کی دونوں جہانوں میں مدد کرے گا

کتابوں اور رسولوں کو جھٹلانے والوں کے دردناک عذاب کے چندمناظر

کیا حد سے گزر جانے والوں کو نصیحت دینا بند کردیا جائے؟

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

اﷲ سے ڈرنے والوں کے انعام و اکرام کا تذکرہ

اہل ایمان عقل والوں کے لیے چند نشانیاں

آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام

بیان کر ب اہل دوزخ

اہل دوزخ کے مشروبات کا بیان

ایمان والوں کو چند آداب نبوت کی تعلیم

جنت میں داخل ہونے والوں کی دو صفات کا بیان

قیامت کی جلدی مچانے والوں کا انجام

نصیحت فقط ایمان والوں کو نفع دیتی ہے

آتش دوزخ کا ایندھن لوگ او رپتھر ہیں۔

سبقت لے جانے والوں کو ملنے والے انعامات کا تذکرہ

داہنے ہاتھ والوں کے انعامات کا مختصر جائزہ

بائیں ہاتھ والوں کی چند سزاؤں اور بعض کوتاہیوں کی تفصیل

بائیں ہاتھ والوں کے خورونوش کا بیان

مہاجرین و انصار او رحرص نفس سے بچنے والوں کی کامیابی کا اعلان

اہل جنت او راہل دوزخ کی الگ الگ راہوں کی وضاحت

تمام بستی والوں کو اﷲ اور رسول کی نافرمانی کی سزا مل سکتی ہے

اہل دوزخ کا اعترافِ تکذیب او رپچھتاوا جبکہ دونوں اب فضول ہیں