والدین سے اُف تک نہ کہو بلکہ ان کے لیے دعائیں کرو

3 Verses on This Topic

وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ اِمَّا یَبۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُہُمَاۤ اَوۡ کِلٰہُمَا فَلَا تَقُلۡ لَّہُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنۡہَرۡہُمَا وَ قُلۡ لَّہُمَا قَوۡلًا کَرِیۡمًا ﴿۲۳﴾

And your Lord has decreed that you not worship except Him, and to parents, good treatment. Whether one or both of them reach old age [while] with you, say not to them [so much as], "uff," and do not repel them but speak to them a noble word.

اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا ، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 23

وَ اخۡفِضۡ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحۡمَۃِ وَ قُلۡ رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾

And lower to them the wing of humility out of mercy and say, "My Lord, have mercy upon them as they brought me up [when I was] small."

اور عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضع کا بازو پست رکھے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 24

رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمۡ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّہٗ کَانَ لِلۡاَوَّابِیۡنَ غَفُوۡرًا ﴿۲۵﴾

Your Lord is most knowing of what is within yourselves. If you should be righteous [in intention] - then indeed He is ever, to the often returning [to Him], Forgiving.

جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وہ تو رجوع کرنے والوں کو بخشنے والا ہے ۔

Parah: 15
Surah: 17
Verse: 25
38 Related Topics

والدین سے اُف تک نہ کہو بلکہ ان کے لیے دعائیں کرو

اطاعت والدین

Obedience to parents

والدین پر خرچ کرنا

Supporting one's parents

والدین سے حسن سلوک

Kindness to parents

والدین کی بیٹوں سے محبت

Temptation of children

والدین کی دیکھ بھال

Taking care of parents

والدین کے لیے دعا

Invocation for parents

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری دعائیں

Conferring privately with the Prophet

والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے

Disobeying parents is a grievous sin

کافر والدین سے صلہ رحمی

Relations with polytheist parents

والدین کے کہنے پر شرک کرنے کا بیان

شمس و قمر ساکن نہیں بلکہ تمام ستارے اور سیارے گردش کرتے ہیں

دنیاوی نعمتوں کا حصول انسانی علم سے نہیں بلکہ اﷲ کی عنایت سے ممکن ہے

اہل ایمان کے لیے فرشتے بخشش کی دعائیں کرتے ہیں

قرآن جادو ہے نہ نبی ﷺ کا خودساختہ، بلکہ وحیٔ الٰہی ہے

والدین او راپنی اولاد کے لیے دعا

نالائق اولاد کی نیک والدین کے ساتھ بدتمیزیاں

اسلام لانا اﷲ اور رسول پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ تو تم پر احسانِ الٰہی ہے

مومن اولاد بھی مومن والدین کے ساتھ انہی جنتوں میں ہوگی

قرآن شاعر یا کاہن کا کلام نہیں بلکہ منزل من اﷲ ہے

میدان محشر میں انسان اپنے والدین اور بیوی بچوں سے بھاگتا پھرے گا

شہید مرتا نہیں بلکہ زندہ ہے، لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔

قیامت کے روز کوء یدوستی یا سفارش نہیں، بلکہ صدقات و خیرات کام آئیں گے۔

ہدایت پر گامزن کرنا نبی ﷺ کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ اﷲ تعالیٰ کا کام ہے۔

عقلمند لوگوں کی دنیا او رآخرت کے متعلق دعائیں

والدین، رشتہ داروں اور ہمسایوں سے نیکی کرنے کا حکم

گواہی میں رشتہ داری کا خیال نہ کریں بلکہ سچی گواہی دیں

عیسیٰ ابن مریم یقیناً قتل نہیں ہوئے بلکہ اﷲ تعالیٰ کے پاس ہیں

جو نفع اور نقصان کا مالک نہیں اسے پکارنا ہدایت نہیں بلکہ …

صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے دلوں میں اُلفت پیدا کرنا نبی کریم ﷺ کا نہیں بلکہ اﷲ کا کام ہے

اگر تم نے جہاد پر والدین، اولاد، رشتہ داروں وغیرہ کو ترجیح دی تو کیا انجام ہوگا؟

صدقات دینے والوں کے حق میں نبی کریم ﷺ کو دعائیں کرنے کا حکم

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی چند فکرانگیز دعائیں

اﷲ گناہوں پر فوری نہیں بلکہ ایک خاص وقت پر گرفت فرماتا ہے

زمین و آسمان کی تخلیق ہنسی او رکھیل کے لیے نہیں بلکہ اثبات حق کے لیے ہے

فرشتے اﷲ کی اولاد نہیں بلکہ معزز، اطاعت شعار اور اﷲ کے عبادت گزار ہیں

کسی بشر کی حیات دائمی نہیں بلکہ سبھی کو مرنا ہے

مشرکین کے معبود ایک مکھی بھی بنانے سے عاجز ہیں بلکہ …