وضو اور غسل کے بعد رومال استعمال کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ، عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَوْبٍ حِينَ اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَرَدَّهُ وَجَعَلَ يَنْفُضُ الْمَاءَ .
Ibn 'Abbas narrated that his maternal aunt Maimunah said:
I brought a piece of cloth (for drying) to the Messenger of Allahwhen he performed a bath to cleanse himself from sexual impurity. He refused it and began to shake off water.
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت کر چکے تو میں آپ کے پاس ایک کپڑا لائی، آپ نے اسے واپس لوٹا دیا اور ( بدن سے ) پانی جھاڑنے لگے ۱؎۔
Takhreej
صحیح البخاری/الغسل ۱۶ (۲۷۴)، صحیح مسلم/الحیض ۹ (۳۱۷)، سنن ابی داود/الطہارة ۹۸ (۲۴۵)، سنن الترمذی/الطہارة ۷۶ (۱۰۳)، سنن النسائی/الطہارة ۱۶۱ (۲۵۴)، الغسل ۷ (۴۰۸)، ۱۴ (۴۱۸)، ۱۵ (۴۱۹)، ۲۲ (۴۲۸)، (تحفة الأشراف: ۱۸۰۶۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۳۳۰، ۳۳۵، ۳۳۶)، سنن الدارمی/الطہارة ۶۷ (۷۷۴) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ۵۷۳)
Explanation
ممکن ہے نبی ﷺ کو اس کی ضرورت نہ رہی ہو یا کپڑا صاف نہ رہا ہو جس سے آپ نے بدن صاف کرنے کو پسند نہ کیا ہو۔
467
Sahih