توحیدوالوں کی نعمتوں اور ثواب اور شرک والوں کی وعید اور عذاب کا بیان
۔ (۲۸)۔عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِثْلُہُ۔ (مسند أحمد: ۲۲۳۵۹)
سیدنا معاذ بن جبل ؓ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح کی ایک حدیث بیان کی ہے۔
28
Sahih