جب جنبی آدمی سونے، کھانے اور دوبارہ حق زوجیت ادا کرنے کا ارادہ کرے تووہ کیا کرے
سونے کا ارادہ رکھنے والے جنبی کے لیے وضو کے مستحب ہونے کا بیان
۔ (۹۰۱)۔ (وَمِنْ طَرِیقٍ آخَرَ)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بِنَحْوِہِ (وَفِیْہِ: فَأَمَرَہُ أَن یَغْسِلَ ذَکَرَہُ وَیَتَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلَاۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۳)
۔ (دوسری سند) سیدنا عمر ؓ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ وہ اپنی شرمگاہ کو دھو لیں اور نماز والا وضو کر لیں۔
901
Sahih