Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
نَفَعَ |
يَنْفَعُ |
اِنْفَعْ |
نَافِع |
مَنْفُوْع |
نَفْع |
اَلنَّفْعُ:ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس سے خیرات تک رسائی کے لئے استعانت حاصل کی جائے یا وسیلہ بنایا جائے پس نفع خیر کا نام ہے اور اس کی ضد ضَرّ ہے۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا) (۲۵۔۳) اور نہ اپنے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتے ہیں۔ (قُلۡ لَّاۤ اَمۡلِکُ لِنَفۡسِیۡ نَفۡعًا وَّ لَا ضَرًّا) (۷۔۱۸۸) کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا۔ (لَنۡ تَنۡفَعَکُمۡ اَرۡحَامُکُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ) (۶۰۔۳) نہ تمہارے رشتے ناتے کام آئیں گے اور نہ اولاد۔ (وَلَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَۃُ) (۳۴۔۲۳) اور خدا کے ہاں (کسی کے لئے) سفارش فائدہ نہیں دے گی۔ (وَ لَا یَنۡفَعُکُمۡ نُصۡحِیۡۤ ) (۱۱۔۳۴) تو میری خیر خواہ ہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔وَغَیْر ذالک من الایَاتِ یعنی اس قسم کی متعدد آیات ہیں۔
Surah:32Verse:29 |
فائدہ دے گا
will benefit
|
|
Surah:33Verse:16 |
فائدہ دے گا تم کو
will benefit you
|
|
Surah:34Verse:23 |
فائدہ دے گی
benefits
|
|
Surah:40Verse:52 |
نفع دے گی
will benefit
|
|
Surah:40Verse:85 |
ان کو نفع
benefit them
|
|
Surah:43Verse:39 |
نفع دے گا تم کو
benefit you
|
|
Surah:51Verse:55 |
فائدہ دیتی ہے
benefits
|
|
Surah:60Verse:3 |
کام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کو
will benefit you
|
|
Surah:74Verse:48 |
کام آئے گی ان کو
will benefit them
|
|
Surah:80Verse:4 |
تو فائدہ دے اس کو
so would benefit him
|