VerbPersonal Pronoun

مَّشَوْا۟

they walk

وہ چل پڑے

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
مَشٰى
يَمْشِى
اِمْشِ
مَاشٍ
مَمْشِىّ
مَشْي
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْمَشْیُ: (ض) کے معنی ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف قصد اور ارادہ کے ساتھ منتقل ہونے کے ہیں۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (کُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَہُمۡ مَّشَوۡا فِیۡہِ ) (۲۔۲۰) جب بجلی چمکتی اور ان پر روشنی ڈالتی ہے تو اس میں چل پڑتے ہیں۔ (فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰی بَطۡنِہٖ الایۃ) (۲۴۔۴۵) ان میں سے بعض ایسے جو پیٹ کے بل چلتے ہیں۔ (یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا) (۲۵۔۶۳) جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں۔ (فَامۡشُوۡا فِیۡ مَنَاکِبِہَا) (۶۷۔۱۵) تو اس کی راہوں میں چلو پھرو۔ اور کنایۃ کے طور پر مَشْیٌ کے معنی مسہل پینا بھی آتے ہیں۔ چنانچہ محاورہ ہے۔شَرِبْتُ مَشْیًا وَمَشْواً : میں نے مسہل دوا پی۔ اَلْمَاشِیَۃُ: مویشی یعنی بھیڑ بکری کے ریوڑ کو کہتے ہیں۔ اور اِمْرَأ ۃٌ مَّاشِیَۃٌ اس عورت کو کہتے ہیں جس کے بچے بہت ہوں۔

Lemma/Derivative

21 Results
مَشَ
Surah:25
Verse:7
اور چلتا ہے
and walk
Surah:25
Verse:20
اور وہ چلتے تھے
and walked
Surah:25
Verse:63
جو چلتے ہیں
walk
Surah:28
Verse:25
چلتی ہوئی
walking
Surah:31
Verse:18
تم چلو
walk
Surah:32
Verse:26
وہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیں
they walk about
Surah:38
Verse:6
چلو
"Continue
Surah:57
Verse:28
تم چلو گے
you will walk
Surah:67
Verse:15
پس چلو
so walk
Surah:67
Verse:22
چلتا ہے
walks