Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلدُّوْنَ: جو کسی چیز سے قاصر اور کوتاہ ہو وہ ’’دون‘‘ کہلاتا ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ دُنُوٌّ کا مقلوب ہے اور اَلاَدْوَنُ بمعنی دَنِیئٌ آتا ہے اور آیت کریمہ: ( لَا تَتَّخِذُوۡا بِطَانَۃً مِّنۡ دُوۡنِکُمۡ) (۳۔۱۱۸) کے معنیٰ یہ ہیں کہ ان لوگوں کو رازدار مت بناؤ جو دیانت میں تمہارے ہم مرتبہ (یعنی مسلمان) نہیں ہیں۔بعض نے کہا ہے کہ جو قرابت میں تم سے نیچے ہیں۔یعنی تمہارا ان سے تعلق نہیں ہے۔ اور آیت کریمہ: (وَ یَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ ) (۴۔۴۸) اور اس کے سوا اور گناہ … معاف کردے۔میں مَادُوْنَ سے وہ گناہ مراد ہیں جو شرک سے کم درجہ کے ہیں یا وہ جو شرک کے علاوہ ہیں اور یہ دونوں معنیٰ ایک دوسرے کے لازم و ملزوم ہیں اور آیت کریمہ: (ءَاَنۡتَ قُلۡتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوۡنِیۡ وَ اُمِّیَ اِلٰہَیۡنِ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ) (۵۔۱۱۶) کیا تم نے لوگوں سے کہا تھا کہ خدا کے سوا مجھے اور میری والدہ کو معبود مقرر کرو۔ میں مِنْ دُونِ اﷲِ کے معنی غَیْرُ اﷲِ کے ہیں یعنی اﷲ تعالیٰ کو چھوڑ کر ہم دونوں کو معبود بنالو۔بعض نے یہ معنیٰ کئے ہیں کہ دو معبود جن کے ذریعہ اﷲ تعالیٰ تک پہنچا جائے اور آیت کریمہ: (لَیۡسَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیۡعٌ ) (۶۔۱۰۷) اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔کے معنیٰ یہ ہیں کہ حکم الہیٰ کے بغیر کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو ان کی مدد کرسکے اور یہی معنیٰ آیت کریمہ: (قُلۡ اَنَدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا ) (۶۔۷۰) کہو کیا ہم خدا کے سوا ایسی چیز کو پکاریں جو نہ ہمارا بھلا کرسکے نہ برا۔میں مراد ہیں کہ دْوْنَ میں ایک لغت دَون(بفتح الدال) بھی ہے کہا جاتا ہے کہ دَوْنَکَ کَذَا: یعنی یہ پکڑلو۔ قیتبی نے کہا ہے کہ دَانَ یَدُوْنُ دَوْنًا کے معنیٰ کمزور ہونے کے ہیں۔ (1)
Surah:2Verse:23 |
علاوہ / سوائے
other than
|
|
Surah:2Verse:94 |
سوائے
excluding
|
|
Surah:2Verse:107 |
سوائے
besides
|
|
Surah:2Verse:165 |
سوا
besides
|
|
Surah:3Verse:28 |
سوا ۚ
instead of
|
|
Surah:3Verse:64 |
سوا
besides"
|
|
Surah:3Verse:79 |
سوا
besides
|
|
Surah:3Verse:118 |
اپنے سوا
other than yourselves
|
|
Surah:4Verse:48 |
علاوہ ہے
other than
|
|
Surah:4Verse:116 |
علاوہ ہوگا
other than
|