ConjunctionNoun

وَأَعْنَابٍ

and grapevines

اورانگوروں کا

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْعِنَبُ: (انگور) یہ انگور کے پھل اور اس کے درخت کے لیے بھی بولا جاتا ہے اس کا واحد عِنَبَۃٌ ہے اور جمع اَعْنَابٌ قرآن میں ہے۔ (وَ مِنۡ ثَمَرٰتِ النَّخِیۡلِ وَ الۡاَعۡنَابِ) (۱۶:۶۷) اور کھجور اور انگور کے میووں سے بھی۔ (جَنَّۃٌ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ عِنَبٍ ) (۱۷:۹۱) کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو۔ (وَّ جَنّٰتٌ مِّنۡ اَعۡنَابٍ ) (۱۳:۴) اور انگوروں کے باغ۔ (حَدَآئِقَ وَ اَعۡنَابًا ) (۷۸:۳۲) یعنی باغ اور انگور۔ (وَّ عِنَبًا وَّ قَضۡبًا وَّ زَیۡتُوۡنًا) (۸۰:۲۸،۲۹) اور انگور، ترکاری اور زیتون۔ (جَنَّتَیۡنِ مِنۡ اَعۡنَابٍ) (۱۸:۳۲) انگور کے دو باغ۔ اور عِنَبَۃٌ کے معنی پھنسی کے بھی آتے ہیں، جو شکل میں انگور کے دانہ کے مشابہ ہوتی ہے۔

Lemma/Derivative

11 Results
عِنَب
Surah:2
Verse:266
اورانگوروں کا
and grapevines
Surah:6
Verse:99
انگوروں
grapes
Surah:13
Verse:4
انگوروں
grapevines
Surah:16
Verse:11
اور انگور
and the grapes
Surah:16
Verse:67
اور انگور سے
and the grapes
Surah:17
Verse:91
اور انگوروںمیں سے
and grapes
Surah:18
Verse:32
انگوروں
grapes
Surah:23
Verse:19
اور انگوروں کے
and grapevines
Surah:36
Verse:34
اور انگوروں (میں) سے
and grapevines
Surah:78
Verse:32
اور انگور ہیں
and grapevines