وَالْفِضَّةِ means “and [the] silver” in English and اور چاندی سے in Urdu. It is word 12 of Surat Aal e Imran 3:14. Below is its root فضض, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - each of those verses one click away.
اَلْفَضُّ کے معنی کسی چیز کو توڑنے اور ریزہ ریزہ کرنے کے ہیں جیسے، فَضَّ خَتْمَ الْکِتَابِ: خط کی مہر کو توڑنا۔ اسی سے اَنْفَضَ اَلقَوْمُ کا محاورہ مستعار ہے جس کے معنی متفق اور منتشر ہوجانے کے ہیں قرآن پاک میں ہے: (وَ اِذَا رَاَوۡا تِجَارَۃً اَوۡ لَہۡوَۨا انۡفَضُّوۡۤا اِلَیۡہَا ) (۶۲:۱۱) اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں۔ (لَانۡفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِکَ) (۳:۱۵۹) تو یہ تمہارے پاس سے بھاگ کھڑے ہوتے۔ (اَلْفِضَّۃُ) (۳:۱۳) چاندی یعنی وہ ادنیٰ جوہر جس کے ذریعہ لین دین کیا جاتا ہے۔ دِرْعٌ فَضْفَاضَۃٌ وَفَضْفَاضٌ: فراخ زرہ۔
Pick a verse, and get a ready Quran image or a short vertical video for YouTube Shorts, Instagram and Facebook Reels, TikTok and WhatsApp Status — Arabic with English and Urdu translation, free on WizTools123.