NounPersonal Pronoun

أَلْسِنَتَهُم

their tongues

اپنی زبانوں کو

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَللِّسَانُ : زبان اور قوت گویائی سے عقدہ کشائی کا سوال تھا۔ محاورہ ہے : لَکُلِ قوْمٍ لِسَانٌ وَلِسْنٌ (بکسراللام ) یعنی ہر قوم رالغت و لہجہ جدا است ۔قرآن پاک میں ہے: (فَاِنَّمَا یَسَّرْنہ بِلِسَانِکَ ) (۱۹۔۹۷) (اے پیغمبر) ہم نے یہ قرآن پاک تمہاری زبان میں آسان نازل کیا۔ (بِلِسَان عَرَبِیٍ مُّبِیْنً) (۲۶۔۱۹۵) فصیح عربی زبان میں ۔ اور آیت کریمہ: ( وَاختِلَافُ اَلْسِنَتِکُمْ وَالَلْوَانِکُمْ) (۳۰۔۲۲) اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کا اختلاف۔ میں السنہ س اصوات اور لہجوں کا اختلاف مراد ہے چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ جس طرح دیکھنے میں ایک شخص کی صورت دوسرے سے نہیں ملتی اسی طرح قوت سامعہ ایک لہجہ کو دوسرے سے الگ کرلیتی ہے۔

Lemma/Derivative

25 Results
لِسان
Surah:3
Verse:78
اپنی زبانوں کو
their tongues
Surah:4
Verse:46
اپنی زبانوں کو
[with] their tongues
Surah:5
Verse:78
زبان کے
(the) tongue
Surah:14
Verse:4
اس کی زبان میں
with the language
Surah:16
Verse:62
ان کی زبانیں
their tongues
Surah:16
Verse:103
زبان
(The) tongue
Surah:16
Verse:103
زبان ہے
(is) a language
Surah:16
Verse:116
تمہاری زبانیں
your tongues
Surah:19
Verse:50
زبان
a truthful mention
Surah:19
Verse:97
ساتھ تیری زبان کے
in your tongue