Surat un Naziaat
Surah: 79
Verse: 15
سورة النازعات
ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ مُوۡسٰی ﴿ۘ۱۵﴾
Has there reached you the story of Moses? -
کیا موسیٰ ( علیہ السلام ) کی خبر تمہیں پہنچی ہے؟

Has there come to you the narrative of Musa?
کیا پہنچی ہے تجھ کو بات موسیٰ کی
Has Moses' story reached you?
کیا6 تمہیں موسی ( علیہ السلام ) کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ تک موسیٰ (علیہ السلام) کا واقعہ پہنچا
Hath there come Unto thee the story of Musa!
آپ کو موسیٰ (علیہ السلام) کا بھی قصہ پہنچا ہے ؟ ۔
۔ ( اے محبوب ﷺ! ) کیا آپ کے پاس ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کی خبر پہنچی ہے