قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
Say, "He is Allah , [who is] One,
آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالٰی ایک ( ہی ) ہے ۔
اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
Allah , the Eternal Refuge.
اللہ تعالٰی بے نیاز ہے ۔
لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾
He neither begets nor is born,
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ۔
وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾ 37
Nor is there to Him any equivalent."
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے ۔