مسلمانوں کی ابتدائی طور پر شکست کے اسباب اور فتح

3 Verses on This Topic

لَقَدۡ نَصَرَکُمُ اللّٰہُ فِیۡ مَوَاطِنَ کَثِیۡرَۃٍ ۙ وَّ یَوۡمَ حُنَیۡنٍ ۙ اِذۡ اَعۡجَبَتۡکُمۡ کَثۡرَتُکُمۡ فَلَمۡ تُغۡنِ عَنۡکُمۡ شَیۡئًا وَّ ضَاقَتۡ عَلَیۡکُمُ الۡاَرۡضُ بِمَا رَحُبَتۡ ثُمَّ وَلَّیۡتُمۡ مُّدۡبِرِیۡنَ ﴿ۚ۲۵﴾

Allah has already given you victory in many regions and [even] on the day of Hunayn, when your great number pleased you, but it did not avail you at all, and the earth was confining for you with its vastness; then you turned back, fleeing.

یقیناً اللہ تعالٰی نے بہت سے میدانوں میں تمہیں فتح دی ہے اور حنین کی لڑائی والے دن بھی جب کہ تمہیں اپنی کژت پر ناز ہو گیا تھا لیکن اس نے تمہیں کوئی فائدہ نہ دیا بلکہ زمین باوجود اپنی کشادگی کے تم پر تنگ ہوگئی پھر تم پیٹھ پھیر کر مڑ گئے ۔

Parah: 10
Surah: 9
Verse: 25

ثُمَّ اَنۡزَلَ اللّٰہُ سَکِیۡنَتَہٗ عَلٰی رَسُوۡلِہٖ وَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ اَنۡزَلَ جُنُوۡدًا لَّمۡ تَرَوۡہَا وَ عَذَّبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۶﴾

Then Allah sent down His tranquillity upon His Messenger and upon the believers and sent down soldiers angels whom you did not see and punished those who disbelieved. And that is the recompense of the disbelievers.

پھر اللہ نے اپنی طرف کی تسکین اپنے نبی پر اور مومنوں پر اتاری اور اپنے وہ لشکر بھیجے جنہیں تم دیکھ نہیں رہے تھے اور کافروں کو پوری سزا دی ۔ ان کفار کا یہی بدلہ تھا ۔

Parah: 10
Surah: 9
Verse: 26

ثُمَّ یَتُوۡبُ اللّٰہُ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۷﴾

Then Allah will accept repentance after that for whom He wills; and Allah is Forgiving and Merciful.

پھر اس کے بعد بھی جس پر چاہے اللہ تعالٰی اپنی رحمت کی توجہ فرمائے گا اللہ ہی بخشش و مہربانی کرنے والا ہے ۔

Parah: 10
Surah: 9
Verse: 27
40 Related Topics

مسلمانوں کی ابتدائی طور پر شکست کے اسباب اور فتح

احد میں مسلمانوں کو شکست کا سامنا

Muslim's defeat on the day of Uhud

حنین میں ابتداءً مسلمانوں کو شکست کا سامنا

The defeat of Muslims at the beginning of Hunain

فتح کے اسباب اوراس کی شرائط

The reason of victory and its conditions

قریش کی طرف سے مسلمانوں کی آزمائش

Muslims were afflicted by Quraysh

مسلمانوں کے لیےدعا مانگنا

Invocations for Muslims

کائنات کا ابتدائی عنصر

The primary forming matter of the universe

مشرکین کا مسلمانوں کا تمسخر اڑانا

Polytheists ridicule believers

کفار کی مسلمانوں سے دشمنی

The disbelievers enmity to Muslims

یہودیوں کا مسلمانوں کو تکلیف پہنچانا

Persecution of Muslims by Jews

اسباب کو اختیار کرنا

Adopting means to reach an end

حرج کو دور کرنا مسلمانوں سے

To mitigate difficulties on Muslims

فرشتوں کا مسلمانوں کےلیے استغفار کرنا

Angels asking forgiveness for Muslims

مسلمانوں کا جم جانا زمین پر

Establishing Muslims firmly on earth

مسلمانوں کا عہد چھوڑ دینا

Moslems repudiating covenants

مسلمانوں کا نصاری سے تعلق

Relations of Muslims with Christians

مشرکین کا مسلمانوں کو عمرۃ سے روکنا

The polytheists prevent Muslims from performing Umrah

کفار کے لشکر کا شکست کھانا

Al-Ahzab failure and their driven away

یہود اور مسلمانوں میں تعلق

Relations between the Jews and the believers

فرشتوں کی مسلمانوں کے لیے دعا

Angels' invocations for Muslims

رومیوں کی شکست کے چند سال بعد فتح کی پیش گوئی

غزوۂ احزاب میں مسلمانوں کے عزم و حوصلہ اور ایمان کی سلامتی کا تذکرہ

روزقیامت مسلمانوں اور کفار کے درمیان تفریق ڈال دی جائے گی

گزشتہ امتوں کی تباہی کے اسباب کا جائزہ

کافروں کی حرماں نصیبی کے حقیقی اسباب۔

اﷲ اور مومنوں کے دشمنوں سے اظہار مودت کرنے سے ممانعت کے اسباب

کیا مسلمانوں او رمجرموں کا انجام یکساں ہوگا؟ چند سوالات

جنات کے مسلمانوں او رکافروں کو بھی باقاعدہ جزا و سزا ملے گی

مسلمانوں کے بدخواہ خندق والوں کی داستان عبرت

یہود و نصاریٰ مسلمانوں سے راضی نہیں ہوسکتے جب تک ان کی پیروی نہ کی جائے۔

غزوۂ احد میں فتح شکست یس کیوں بدلی؟ کوتاہیوں کا سرسری جائزہ

غزوۂ حمراء الاسد میں مسلمانوں کی فتح عظیم

وراثت سے متعلقہ ابتدائی احکامات

مجاہدین دیگر غیر مجبور مسلمانوں سے درجات میں بلندتر ہیں

مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن یہودی اور مشرک ہیں

مسلمانوں کی اسلامی ذہن سازی

مسلمانوں کو اسلحہ کی تیاری کا حکم اور اس کے فوائد کا بیان

جہاد کی ترغیب دینے کا حکم، نیز کفار اور مسلمانوں کے مابین موازنۂ طاقت

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعوت اور مقابلے میں جادوگروں کی شکست

مسلمانوں اور کافروں کی دو مثالیں