دائیں یا بائیں ہاتھوں میں اعمال نامہ تھمائے جانے والوں کے مختلف انجام کا بیان

10 Verses on This Topic

یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّکَ کَادِحٌ اِلٰی رَبِّکَ کَدۡحًا فَمُلٰقِیۡہِ ۚ﴿۶﴾

O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion and will meet it.

اے انسان! تو ( اس وقت ) اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کر کے اس سے ملاقات کرنے والا ہے ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 6

فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ ۙ﴿۷﴾

Then as for he who is given his record in his right hand,

تو ( اسوقت ) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 7

فَسَوۡفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیۡرًا ۙ﴿۸﴾

He will be judged with an easy account

اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 8

وَّ یَنۡقَلِبُ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ؕ﴿۹﴾

And return to his people in happiness.

اور وہ اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 9

وَ اَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ وَرَآءَ ظَہۡرِہٖ ﴿ۙ۱۰﴾

But as for he who is given his record behind his back,

ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 10

فَسَوۡفَ یَدۡعُوۡا ثُبُوۡرًا ﴿ۙ۱۱﴾

He will cry out for destruction

تو وہ موت کو بلانے لگے گا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 11

وَّ یَصۡلٰی سَعِیۡرًا ﴿ؕ۱۲﴾

And [enter to] burn in a Blaze.

اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 12

اِنَّہٗ کَانَ فِیۡۤ اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾

Indeed, he had [once] been among his people in happiness;

یہ شخص اپنے متعلقین میں ( دنیا میں ) خوش تھا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 13

اِنَّہٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ یَّحُوۡرَ ﴿۱۴﴾ۚ ۛ

Indeed, he had thought he would never return [to Allah ].

اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 14

بَلٰۤی ۚ ۛ اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیۡرًا ﴿ؕ۱۵﴾

But yes! Indeed, his Lord was ever of him, Seeing.

کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا ۔

Parah: 30
Surah: 84
Verse: 15
40 Related Topics

دائیں یا بائیں ہاتھوں میں اعمال نامہ تھمائے جانے والوں کے مختلف انجام کا بیان

دائیں اور بائیں ہاتھ اعمال نامہ دیے جانے والے مختلف لوگوں کے احوال

فرعونیوں کی مختلف عذابوں کے ذریعے سے آزمائش اور ان کے انجام کا بیان

بائیں ہاتھ والوں کے خورونوش کا بیان

دوزخ میں لے جانے والے چار اعمال کا بیان

برے اعمال سے دلوں پر زنگ آجاتا ہے، برے لوگوں کے انجام کا بیان

قرآن کی تصدیق و تکذیب کرنے والوں کے مختلف انجام کا تذکرہ

دائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے کے لیے چند اعمال صالحہ کا تذکرہ

ہجرت میں پیچھے رہ جانے کے عذر کا بیان

The excuse for not migrating

متکبرین کے اعمال کا بیان

جہاد، ایمان اور اعمال صالح کی برکات کا بیان

اﷲ تعالیٰ کی آیات پر ایمان رکھنے والوں کی علامات کا بیان

مومن اور فاسق کے انجام میں فرق کا بیان

اﷲ، رسول اور اہل ایمان کو اذیت دینے والوں کا انجام

ہر امت میں نبی کے آنے اور اسے جھٹلائے جانے کا بیان

کیا حد سے گزر جانے والوں کو نصیحت دینا بند کردیا جائے؟

مشرکین کے بے سروپا جوابات او ران کے انجام کا بیان

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام

کفار کے اعمال بردباد، اہل ایمان کے قبول، دونوں میں فرق کی وجوہات کا بیان

جنت میں داخل ہونے والوں کی دو صفات کا بیان

قیامت کی جلدی مچانے والوں کا انجام

سبقت لے جانے والوں کو ملنے والے انعامات کا تذکرہ

بائیں ہاتھ والوں کی چند سزاؤں اور بعض کوتاہیوں کی تفصیل

سرکقش اور نفس کو خواہشات سے روکنے والے دو مختلف آدمیوں کا الگ الگ انجام

ناپ تول میں زیادہ لینے او رکم دینے والوں کی ہلاکت کا بیان

بدکاروں کا نامہ اعمال (سِحِّیْن) میں ہے

کفار کو مہلت دیے جانے کا بیان

روز قیامت ذلیل چہرے والوں کے خورونوش کا بیان

روزقیامت اﷲ کی آمد او رجہنم کو سامنے لائے جانے کا بیان

مضبوط او رسیدھے دین کے مطلوبہ امور کو ماننے او رنہ ماننے والوں کا انجام

دو مختلف گروہ اور ان کے اعمال کے نتائج کا تذکرہ

دلوں پر چڑھ جانے والی آگ (حُطَمَہ) کی شدت کا بیان

اہل ایمان کی آزمائشوں کے پانچ مختلف انداز اور صابرین کے انعامات کا بیان۔

ایک یا دو طلاقوں کی عدت گزر جانے کے بعد سابقہ خاوند سے نکاح جدید کا بیان۔

جنت میں لے جانے والے چند محبوب ترین اعمال

یہود کی بعض حکم عدولیوں اور کفریہ اعمال کا بیان

روز قیامت اعمال کا وزن ہوگا اور باعتبار وزن انجام ہوگا

یہود و نصاریٰ کے شرکیہ اعمال کا بیان

سونے اور چاندی کے ڈھیر رکھنے اور زکوجۃ نہ دینے والوں کا انجام