اس چیز کا بیان کہ رضاعت میں کس کی شہادت جائز ہو گی
۔ (۶۹۸۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَا یَجُوْزُ فِی الرَّضَاعَۃِ مِنَ الشُّہُوْدِ؟ قَالَ: ((رَجُلٌ اَوِامْرَأَۃٌ۔)) وَسَمِعْتُہُ اَنَا مِنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ اَبِیْ شَیْبَۃَ۔ (مسند احمد: ۵۸۷۷)
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ رضاعت میں کتنے گواہ ہوسکتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا: ایک آدمی اور ایک عورت۔
6982
Zaeef