اس شخص کی دلیل کا بیان جو مفصل سورتوں میں تلاوت کے سجدوں کے نہ ہونے کا قائل ہے
۔ (۲۰۱۷) عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم النَّجْمَ فَلَمْ یَسْجُدْ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۲۷)
سیدنازید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سورۂ نجم کی تلاوت کی اورآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سجدۂ تلاوت نہیں کیا۔
2017
Sahih