| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
وَصّٰى |
يُوَصِّى |
وَصِّ |
مُوَصٍّ |
مُوَصًّي |
تَوْصِيْة |
اَلْوَصِیَّۃُ:واقعہ پیش آنے سے قبل کسی کو ناصحانہ انداز میں ہدایت کرنے کے معنی میں آتا ہے اور یہ اَرْضٌ وَاصِیَۃٌ کے محاورہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی پیوستہ گیاہ یعنی باہم گتھی ہوئی گھاس والی زمین کے ہیں اور اَوْصَاہُ وَوَصَّاہُ کے معنی کسی کو وصیت کرنے کے ہیں۔چنانچہ قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ وَصّٰی بِہَاۤ اِبۡرٰہٖمُ بَنِیۡہِ وَ یَعۡقُوۡبُ) (۲۔۱۳۲) اور ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو اس بات کی وصیت کی اور یعقوب علیہ السلام نے بھی۔ایک قرأت میں اَوْصٰی ہے۔نیز فرمایا: (وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ ) (۲۹۔۸) اور ہم نے انسان کو حکم دیا۔ (مِنۡۢ بَعۡدِ وَصِیَّۃٍ یُّوۡصِیۡ بِہَاۤ اَوۡ دَیۡنٍ) (۴۔۱۱) وصیت کی تعمیل کے بعد جو اس نے ہو یا قرض کے (حِیۡنَ الۡوَصِیَّۃِ اثۡنٰنِ) (۵۔۱۰۶) کہ وصیت کے وقت تم دو مرد۔وَصّٰی: (ایضاً) کسی کی فضیلت بیان کرنا۔ تَوَاصَی الْقَوْمُ:ایک دوسرے کو وصیت کرنا۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ) (۱۰۳۔۳) اور آپس میں حق بات کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے۔ (اَتَوَاصَوۡا بِہٖ ۚ بَلۡ ہُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَ) (۵۱۔۵۳) کیا یہ لوگ ایک دوسرے کو اس بات کی وصیت کرتے آئے ہیں؟بلکہ یہ شریر لوگ ہیں۔
Surah:2Verse:132 |
اور وصیت کی
And enjoined
|
|
Surah:4Verse:131 |
وصیت کی ہم نے
We have instructed
|
|
Surah:6Verse:144 |
وصیت کی تم کو
enjoined you
|
|
Surah:6Verse:151 |
وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
(He) has enjoined on you
|
|
Surah:6Verse:152 |
وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
(He) has enjoined on you
|
|
Surah:6Verse:153 |
وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
(He) has enjoined on you
|
|
Surah:29Verse:8 |
اور وصیت کی ہم نے
And We have enjoined
|
|
Surah:31Verse:14 |
اور تاکید کی ہم نے
And We have enjoined
|
|
Surah:42Verse:13 |
وصیت کی
He enjoined
|
|
Surah:42Verse:13 |
وصیت کی ہم نے
We enjoined
|