ConjunctionNoun

وَمَوْعِظَةً

and an admonition

اور نصیحت

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
وَعَظَ
يَعِظُ
عِظْ
وَاعِظ
مَوْعُوْظ
وَعْظ/مَوْعِظَة
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْوَعْظُ:کے معنی ایسی زجروتوبیخ کے ہیں جس میں خوف کی آمیزش ہو خلیل نے اس کے معنی کئے ہیں خی کا اس طرح تذکرہ کرنا جس سے دل میں رقت پیدا ہو اور عِظَۃٌ وَمَوْعِظَۃٌ دونوں اسم ہیں۔قرآن پاک میں ہے۔ (یَعِظُکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ) (۱۶۔۹۰) تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم یاد رکھو۔ (قُلۡ اِنَّمَاۤ اَعِظُکُمۡ بِوَاحِدَۃٍ ) (۳۴۔۴۶) کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں (ذٰلِکُمۡ تُوۡعَظُوۡنَ بِہٖ) (۵۸۔۳) مومنو اس حکم سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے۔ (قَدۡ جَآءَتۡکُمۡ مَّوۡعِظَۃٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ) (۱۰۔۵۷) تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نصیحت آپہنچی۔ (وَ جَآءَکَ فِیۡ ہٰذِہِ الۡحَقُّ وَ مَوۡعِظَۃٌ وَّ ذِکۡرٰی) (۱۱۔۱۲۰) اور ان قصص میں تمہارے پاس حق پہنچ گیا اور نصیحت اور عبرت ہے۔ (وَ ہُدًی وَّ مَوۡعِظَۃٌ لِّلۡمُتَّقِیۡنَ) (۳۔۱۳۸) اور اہل تقویٰ کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے۔ (وَ کَتَبۡنَا لَہٗ فِی الۡاَلۡوَاحِ مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ مَّوۡعِظَۃً وَّ تَفۡصِیۡلًا) (۷۔۱۴۵) اور ہم نے توراۃ کی تختیوں میں ان کے لئے ہر قسم کی نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل لکھ دی۔ (فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَ عِظۡہُمۡ ) (۴۔۶۳) تم ان کی باتوں کا کچھ خیال نہ کرو اور انہیں نصیحت کرو۔

Lemma/Derivative

9 Results
مَوْعِظَ
Surah:2
Verse:66
اور نصیحت
and an admonition
Surah:2
Verse:275
ایک نصیحت
(the) admonition
Surah:3
Verse:138
اور نصیحت ہے
and admonition
Surah:5
Verse:46
اور نصیحت
and an admonition
Surah:7
Verse:145
نصیحت
an instruction
Surah:10
Verse:57
ایک نصیحت
an instruction
Surah:11
Verse:120
اور نصیحت
and an admonition
Surah:16
Verse:125
اور ساتھ نصیحت کے
and the instruction
Surah:24
Verse:34
اور نصیحت
and an admonition