تمام اہل جنت کی باہمی دنیاوی کدورتیں ختم ہوجائیں گی

2 Verses on This Topic

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَا نُکَلِّفُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَاۤ ۫ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۴۲﴾

But those who believed and did righteous deeds - We charge no soul except [within] its capacity. Those are the companions of Paradise; they will abide therein eternally.

اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے ہم کسی شخص کو اس کی قدرت سے زیادہ کسی کا مکلف نہیں بناتے وہی لوگ جنت والے ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے ۔

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 42

وَ نَزَعۡنَا مَا فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ مِّنۡ غِلٍّ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمُ الۡاَنۡہٰرُ ۚ وَ قَالُوا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ ہَدٰىنَا لِہٰذَا ۟ وَ مَا کُنَّا لِنَہۡتَدِیَ لَوۡ لَاۤ اَنۡ ہَدٰىنَا اللّٰہُ ۚ لَقَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُ رَبِّنَا بِالۡحَقِّ ؕ وَ نُوۡدُوۡۤا اَنۡ تِلۡکُمُ الۡجَنَّۃُ اُوۡرِثۡتُمُوۡہَا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۳﴾ الثلٰثۃ

And We will have removed whatever is within their breasts of resentment, [while] flowing beneath them are rivers. And they will say, "Praise to Allah , who has guided us to this; and we would never have been guided if Allah had not guided us. Certainly the messengers of our Lord had come with the truth." And they will be called, "This is Paradise, which you have been made to inherit for what you used to do."

اور جو کچھ ان کے دلوں میں ( کینہ ) تھا ہم اس کو دور کر دیں گے ان کے نیچے نہریں جاری ہونگی ۔ اور وہ لوگ کہیں گے کہ اللہ کا ( لاکھ لاکھ ) شکر ہے جس نے ہم کو اس مقام تک پہنچایا اور ہماری کبھی رسائی نہ ہوتی اگر اللہ تعالٰی ہم کو نہ پہنچاتا واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی باتیں لے کر آئے تھے ۔ اور ان سے پکار کر کہا جائے گا کہ اس جنت کے تم وارث بنائے گئے ہو اپنے اعمال کے بدلے ۔

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 43
40 Related Topics

تمام اہل جنت کی باہمی دنیاوی کدورتیں ختم ہوجائیں گی

تمام رسول دین کے ساتھ ساتھ دنیاوی امور بھی چلایا کرتے تھے

اگر نبی ﷺ بھی شرک کریں تو ان کے بھی تمام اعمال برباد ہوجائیں

دنیاوی اغراض والے فسادی اور جھگڑالو آدمی سے دل گرفتہ نہ ہوجائیں۔

اللہ کے علاوہ تمام معبودوں کا عاجز ہونا

Incapability of gods other than Allah

تمام لشکر کر الرٹ رہنا

Massing up soldiers

زکوۃ تمام رسولوں کی شریعت میں تھی

Zakah is a law ordained by all Messengers

فوج کا تمام حالات میں تیار رہنا

The army in state of alert in all cases

نبی کریم کا تمام لوگوں کے لیے مبعوث ہونا

The Prophet is sent to all the people of the world

آدم کو تمام ناموں کی تعلیم دینا

Adam was taught names of all things

تمام وسعتوں کو اطاعت خداوندی میں صرف کرنا

Doing the utmost in obeying Allah

مریم علیہاالسلام کی فضلیت تمام جہان کی عورتوں پر

Maryam's superiority over all the world's women

اللہ کے تمام نام اچھے ہیں

Allah's All Names are the most beautiful

تمام اوقات میں ذکر

Remembrance at all times

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کی دنیاوی ترقی عذاب الٰہی کے سامنے کچھ کام نہ آئی

روز قیامت تمام امتوں کے کفار کے سامنے حق اور ضلالت کھل کر آجائیں گے

’’لہو و لعب‘‘ دنیاوی زندگی کا نام ہے

تمام لوگ فطرت اسلام پیدا ہوتے ہیں، لہٰذا فطری امور اختیار کرلو

تمام درختوں کی قلمیں اور سمندروں کی روشنائی بھی کلمات الٰہی کا احاطہ نہیں کرسکتیں

روزقیامت پیشواؤں او رپیروکاروں کی باہمی الزام تراشی

دنیاوی زندگی اور شیطان دونوں دھوکہ دے سکتے ہیں

شمس و قمر ساکن نہیں بلکہ تمام ستارے اور سیارے گردش کرتے ہیں

روز قیامت زبانیں بند ہوجائیں گی او رہاتھ پاؤں بندے کے خلاف گواہ ہوں گے

سرکشوں کے برے انجام اور ان کے باہمی تنازع کی ایک جھلک

شفاعت کے تمام حقوق اﷲ ہی کے لیے ہیں

دنیاوی نعمتوں کا حصول انسانی علم سے نہیں بلکہ اﷲ کی عنایت سے ممکن ہے

گزشتہ کفار کے پاس دنیاوی ریل پیل کا ہونا انہیں عذاب سے نہ بچا سکا

دنیا کا طالب، آخرت میں تمام بھلائیوں سے محروم رہے گا

کافروں کی دنیاوی آسائشوں کا تذکرہ

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

بنی اسرائیل پر چند دنیاوی اور دینی انعامات کا بیان

تمام کائنات کا رب روز قیامت کا مالک اﷲ ہی ہے ۔

تمام باطل ادیان پر دین اسلام کے غلبے کا وعدہ

ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں، لہٰذا انہیں باہمی رنجشیں ختم کردینی چاہییں

روز قیامت شیطان او رآدمی کا باہمی نزاع او رالٰہی فیصلہ

دنیاوی زندگی ایک دھوکہ ہے

اﷲ تعالیٰ نے زمین کی تمام چیزیں انسان ہی کے لیے پیدا کی ہیں۔

منافقین کے یہود سے چند جھوٹے وعدوں اور ان کی باہمی کدورتوں کا بیان

تمام بستی والوں کو اﷲ اور رسول کی نافرمانی کی سزا مل سکتی ہے

استغفار کرنے کے دنیاوی فوائد