TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

عدد سے شروع ہونے والی ثنائیات کا بیان

Chapter 3 of ترغیبات میں آداب، مواعظ، حکمتوں اور جوامع الکلم کی جامع کتاب، میں ثلاثیات سے ابتداء کی جائے گی، علی ہذا القیاس in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 16 · 1 Hadith
۔ (۹۵۶۵)۔ عَنْ عَقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُھَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((غَیْرَتَانِ اِحْدَاھُمَا یُحِبُّھَا اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ وَالْاُخْرٰییُبْغِضُھَا اللّٰہُ، وَمَخِیْلَتَانِ اِحْدَاھُمَا یُحِبُّھَا اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ وَالْاُخْرٰییُبْغِضُھَا اللّٰہُ، الْغَیْرَۃُ فِیْ الرِّیْبَۃِیُحِبُّھَا اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ، وَالْغَیْرَۃُ فِیْ غَیْرِہِیُبْغِضُھَا اللّٰہُ، وَالْمَخِیْلَۃُ اِذَا تَصَدَّقَ الرَّجُلُ یُحِبُّھَا اللّٰہُ، وَالْمَخِیْلَۃُ فِی الْکِبْرِ یُبْغِضُھَا اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۳۳)
۔ سیدنا عقبہ بن عامر جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو غیرتیں ہیں، اللہ تعالیٰ ایک کو پسند کرتا ہے اور دوسری کو ناپسند، اسی طرح دو بڑائیاں ہیں، اللہ تعالیٰ ایک بڑائی کو پسند کرتا ہے اور دوسری کو ناپسند، شک اور تہمت کی بنا پر کی جانے والی غیرت کو اللہ تعالیٰ پسند کرتاہے، اس کے علاوہ غیرت کی دوسری صورتیں اس کو ناپسند ہیں، صدقہ کرتے وقت کی بڑائی اللہ تعالیٰ کو پسند ہے اور تکبر والی بڑائی اللہ تعالیٰ کو ناپسندیدہ ہے۔
Takhreej
(۹۵۶۵) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۱۷۳۹۸)
Explanation
فوائد: … دیکھیں حدیث نمبر (۴۹۷۳)
9565
Sahih