مسلمان کو گالی دینے اور اس سے قتال کرنے سے ترہیب کا بیان اور یہ وضاحت کہ اس چیز کا گناہ ابتدا کرنے والے پر ہو گا، جب تک مظلوم زیادتی نہ کرے
۔ (۱۰۱۳۲)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ سَمِعَ
رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَرْمِیْ رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفِسْقِ، اَوْ یَرْمِیْہِ بِالْکُفْرِ اِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَیْہِ، اِنْ لَمْ یَکُنْ صَاحِبُہُ کَذٰلِکَ۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۰۴)
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
10132
Sahih