ConjunctionVerbPersonal Pronoun

وَعَمِلُوا۟

and do

اور جنہوں نے عمل کئے

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
عَمِلَ
يَعْمَلُ
اِعْمَلْ
عَامِل
مَعْمُوْل
عَمَل
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْعَمَلُ: ہر اس فعل کو کہتے ہیں جو کسی جاندار سے ارادۃً صادر ہو یہ فِعْل سے اخص ہے کیونکہ فِعْل کا لفظ کبھی حیوانات کی طرف بھی منسوب کردیتے ہیں جن سے بلاقصد افعال سرزد ہوتے ہیں بلکہ جمادات کی طرف بھی منسوب ہوجاتا ہے مگر عمل کا لفظ ان کی طرف بہت ہی کم منسوب ہوتا ہے صرف اَلْبَقَرُ العوامِلُ: ایک ایسی مثال سے جہاں کہ عمل کا لفظ حیوانات کے لیے استعمال ہوا ہے۔(1) نیز عَمل کا لفظ اچھے اور برے دونوں قسم کے اعمال پر بولا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے۔ (اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ) (۲:۲۷۷) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے… (وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ ) (۲۰:۱۱۲) اور جو نیک کام کرے گا۔ (مَنۡ یَّعۡمَلۡ سُوۡٓءًا یُّجۡزَ بِہٖ) (۴:۱۲۳) جو شخص برے عمل کرے گا، اسے اسی (طرح) کا بدلہ دیا جائے گا۔ (وَ نَجِّنِیۡ مِنۡ فِرۡعَوۡنَ وَ عَمَلِہٖ ) (۶۶:۱۱) اور مجھے فرعون اور اس کے اعمال (زشتہ مال) سے نجات بخشیں۔ (اِنَّہٗ عَمَلٌ غَیۡرُ صَالِحٍ) (۱۱:۴۶) وہ تو ناشائستہ افعال ہے۔ (وَ الَّذِیۡنَ یَمۡکُرُوۡنَ السَّیِّاٰتِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ) (۳۵:۱۰) اور جو برے برے مکر کرتے ہیں ا ن کے لیے سخت عذاب ہے۔ اور آیت کریمہ: (وَ الۡعٰمِلِیۡنَ عَلَیۡہَا ) (۹:۶۰) اور کارکنان صدقات کا حق ہے۔ میں عَامِلِیْنَ سے محکمہ زکوٰۃ کے کارندے مراد ہیں۔ جو زکوٰۃ و صدقات وصول کرنے پر مقرر ہوتے ہیں اور ان کی اجرت کو عُمَالَۃ کہا جاتا ہے۔ عَامِلُ الرُّمْحِ: نیزے کا وہ حصہ جو سنان (بھالا) سے متصل ہوتا ہے۔ اَلْیَعْمَلَۃُ کے معنی تیزرو اونٹنی کے ہیں یہ بھی اَلْعَمْ سے مشتق ہے۔

Lemma/Derivative

276 Results
عَمِلَ
Surah:2
Verse:25
اور جنہوں نے عمل کئے
and do
Surah:2
Verse:62
اور اس نےعمل کئیے
and did
Surah:2
Verse:74
تم عمل کرتے ہو
you do
Surah:2
Verse:82
اور انہوں نے عمل کئے
and did
Surah:2
Verse:85
تم عمل کرتے ہو
you do
Surah:2
Verse:96
وہ عمل کرتے ہیں
they do
Surah:2
Verse:110
تم عمل کرتے ہو
you do
Surah:2
Verse:134
وہ عمل کرتے تھے
do
Surah:2
Verse:140
تم عمل کرتے ہو
you do
Surah:2
Verse:141
وہ عمل کرتے
do