Noun

بَغْتَةً

suddenly

اچانک

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْبَغْتُ: (ف) کے معنی کسی چیز کا یکبارگی ایسی جگہ سے ظاہر ہوجانا کے ہیں، جہاں سے اس کے ظہور کا گمان تک بھی نہ ہو۔ قرآن پاک میں ہے: (لَا تَاۡتِیۡکُمۡ اِلَّا بَغۡتَۃً ) (۷:۱۸۷) اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ (اَوۡ تَاۡتِیَہُمُ السَّاعَۃُ ) (۱۲:۱۰۷) یا ا ن پر ناگہاں قیامت آجائے۔ بَغَتَ کَذَا فَھُوَ بَاغِتٌ۔ کسی چیز کا ناگہاں آپہنچنا، شاعر نے کہا ہے(1) (۶۰) اِذَا بَغَتَتْ اَشْیَائُ قَدْ کَانَ مِثْلُھَا قَدِیْمًا فَلَا تَعْتَدَّھَا بَغْتَاتٖ