جو چیز اعمال کو ضائع کردیتی ہے

What makes the deed become invalid

26 Verses on This Topic

وَ لَقَدۡ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ لَئِنۡ اَشۡرَکۡتَ لَیَحۡبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۶۵﴾

And it was already revealed to you and to those before you that if you should associate [anything] with Allah , your work would surely become worthless, and you would surely be among the losers."

یقیناً تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے ( کے تمام نبیوں ) کی طرف بھی وحی کی گئی ہے کہ اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہو جائے گا اور بالیقین تو زیاں کاروں میں سے ہو جائے گا ۔

Parah: 24
Surah: 39
Verse: 65

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَرِہُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۹﴾

That is because they disliked what Allah revealed, so He rendered worthless their deeds.

یہ اس لئے کہ وہ اللہ کی نازل کردہ چیز سے ناخوش ہوئے پس اللہ تعالٰی نے ( بھی ) ان کے اعمال ضائع کر دیئے ۔

Parah: 26
Surah: 47
Verse: 9

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمُ اتَّبَعُوۡا مَاۤ اَسۡخَطَ اللّٰہَ وَ کَرِہُوۡا رِضۡوَانَہٗ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۲۸﴾٪  7

That is because they followed what angered Allah and disliked [what earns] His pleasure, so He rendered worthless their deeds.

یہ اس بنا پر کہ یہ وہ راہ چلے جس سے انہوں نے اللہ کو ناراض کر دیا اور انہوں نے اس کی رضامندی کو برا جانا ، تو اللہ نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے ۔

Parah: 26
Surah: 47
Verse: 28

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ شَآقُّوا الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمُ الۡہُدٰی ۙ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیُحۡبِطُ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۳۲﴾

Indeed, those who disbelieved and averted [people] from the path of Allah and opposed the Messenger after guidance had become clear to them - never will they harm Allah at all, and He will render worthless their deeds.

یقیناً جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکا اور رسول کی مخالفت کی اس کے بعد کہ ان کے لئے ہدایت ظاہر ہو چکی یہ ہرگز ہرگز اللہ کا کچھ نقصان نہ کریں گے عنقریب ان کے اعمال وہ غارت کر دے گا ۔

Parah: 26
Surah: 47
Verse: 32

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ لَا تُبۡطِلُوۡۤا اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۳﴾

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and do not invalidate your deeds.

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو ۔

Parah: 26
Surah: 47
Verse: 33

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرۡفَعُوۡۤا اَصۡوَاتَکُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجۡہَرُوۡا لَہٗ بِالۡقَوۡلِ کَجَہۡرِ بَعۡضِکُمۡ لِبَعۡضٍ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲﴾

O you who have believed, do not raise your voices above the voice of the Prophet or be loud to him in speech like the loudness of some of you to others, lest your deeds become worthless while you perceive not.

اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو ، کہیں ( ایسا نہ ہو ) کہ تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں خبربھی نہ ہو ۔

Parah: 26
Surah: 49
Verse: 2
22 Related Topics

برے اعمال سے دلوں پر زنگ آجاتا ہے، برے لوگوں کے انجام کا بیان

نیک لوگوں کا نامۂ اعمال (عِلِّیِّیْن) میں ہے، ایسے لوگوں کے انعامات کا تذکرہ

دائیں یا بائیں ہاتھوں میں اعمال نامہ تھمائے جانے والوں کے مختلف انجام کا بیان

دائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے کے لیے چند اعمال صالحہ کا تذکرہ

اہل ایمان اور اعمال صالحہ کے خوگر لوگوں کے سوا باقی لوگ روساکن عذاب میں ہوں گے

دو مختلف گروہ اور ان کے اعمال کے نتائج کا تذکرہ

تم صرف اپنے اعمال کے ضامن ہو، گزشتہ قوموں کے تم مسئول نہیں۔

تویٰ شعار بنا دینے والے نیک اعمال کا تذکرہ۔

صدقہ دینے کے بعد اذیت پہنچانا اور احسان جتانا ثواب ضائع کردیتا ہے۔

تمام اعمال نیک و بد ہر شخص کے سامنے آجائیں گے

جنت میں لے جانے والے چند محبوب ترین اعمال

یہود کی بعض حکم عدولیوں اور کفریہ اعمال کا بیان

روز قیامت اعمال کا وزن ہوگا اور باعتبار وزن انجام ہوگا

بنی اسرائیل کے نیک و بد لوگوں کے اعمال کا تنقیدی جائزہ

مومنوں کے کرنے والے اعمال

چند نیک اعمال کا باہمی موازنہ اور تقابلی جائزہ

یہود و نصاریٰ کے شرکیہ اعمال کا بیان

روز قیامت ہر انسان کا اعمال نامہ اس کے گلے میں لٹکا ہوا ہوگا

’’نامۂ اعمال‘‘ میں ہر چھوٹا بڑا عمل موجود ہوگا

باعتبار اعمال خسارے والے لوگ

میدان محشر میں رائی کے برابر اعمال بھی تولے جائیں گے

صور پھونکنے، وزن اعمال اور آتش جہنم کی حدت کا بیان