اصحاب الاعراف کا واقعہ

Occupants of the wall between Hell and paradise

4 Verses on This Topic

وَ بَیۡنَہُمَا حِجَابٌ ۚ وَ عَلَی الۡاَعۡرَافِ رِجَالٌ یَّعۡرِفُوۡنَ کُلًّۢا بِسِیۡمٰہُمۡ ۚ وَ نَادَوۡا اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ اَنۡ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ ۟ لَمۡ یَدۡخُلُوۡہَا وَ ہُمۡ یَطۡمَعُوۡنَ ﴿۴۶﴾

And between them will be a partition, and on [its] elevations are men who recognize all by their mark. And they call out to the companions of Paradise, "Peace be upon you." They have not [yet] entered it, but they long intensely.

اور ان دونوں کے درمیان ایک آڑ ہوگی اور اعراف کے اوپر بہت سے آدمی ہونگے وہ لوگ ہر ایک کو ان کے قیافہ سے پہچانیں گے اور اہل جنت کو پکار کر کہیں گے السلامُ علیکم! ابھی یہ اہل اعراف جنت میں داخل نہیں ہوئے ہونگے اور اس کے امیدوار ہونگے ۔

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 46

وَ اِذَا صُرِفَتۡ اَبۡصَارُہُمۡ تِلۡقَآءَ اَصۡحٰبِ النَّارِ ۙ قَالُوۡا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۴۷﴾  12

And when their eyes are turned toward the companions of the Fire, they say, "Our Lord, do not place us with the wrongdoing people."

اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب! ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر ۔

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 47

وَ نَادٰۤی اَصۡحٰبُ الۡاَعۡرَافِ رِجَالًا یَّعۡرِفُوۡنَہُمۡ بِسِیۡمٰہُمۡ قَالُوۡا مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡکُمۡ جَمۡعُکُمۡ وَ مَا کُنۡتُمۡ تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۴۸﴾

And the companions of the Elevations will call to men [within Hell] whom they recognize by their mark, saying, "Of no avail to you was your gathering and [the fact] that you were arrogant."

اور اہل اعراف بہت سے آدمیوں کو جن کو کے ان کے قیافہ سے پہچانیں گے پکاریں گے کہیں گے کہ تمہاری جماعت اور تمہارا اپنے کو بڑا سمجھنا تمہارے کچھ کام نہ آیا

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 48

اَہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَقۡسَمۡتُمۡ لَا یَنَالُہُمُ اللّٰہُ بِرَحۡمَۃٍ ؕ اُدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡکُمۡ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ تَحۡزَنُوۡنَ ﴿۴۹﴾

[ Allah will say], "Are these the ones whom you [inhabitants of Hell] swore that Allah would never offer them mercy? Enter Paradise, [O People of the Elevations]. No fear will there be concerning you, nor will you grieve."

کیا یہ وہی ہیں جن کی نسبت تم قسمیں کھا کھا کر کہا کرتے تھے کہ اللہ تعالٰی ان پر رحمت نہ کرے گا ان کو یوں حکم ہوگا کہ جاؤ جنت میں تم پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم مغموم ہو گے ۔

Parah: 8
Surah: 7
Verse: 49
40 Related Topics

اصحاب الاعراف کا واقعہ

Occupants of the wall between Hell and paradise

اصحاب اخدود کا واقعہ

The story of the makers of the pit of fire

اصحاب جنت کا واقعہ

The story of the inhabitants of paradise

اصحاب فیل کا واقعہ

The story of the companions of the elephant

اصحاب قریہ کا واقعہ

The story of villagers

اصحاب کہف کا واقعہ

The story of the companions of the cave

اصحاب الفیل کی تباہی کا عبرت ناک واقعہ

’’اصحاب الاعراف‘‘ کا تذکرہ

ذوالقرنین کا واقعہ

The story of Zul-Qarnain (the Two Horned)

نبی کریم کا اپنے اصحاب کو ہجرت سے مطلع کرنا

The Prophet permits his companions to migrate

اصحاب الاخدود

Makers of the pit of fire

اصحاب الکہف

Companions of the cave

شعیب کو اصحاب الایکۃ کی طرف بھیجنا

Sending Shuaib to the companions of the wood

گائے کا واقعہ

The story of the cow

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کا مکہ میں داخل ہونا

The Prophet and his Companions enter Meccah

موسیٰ اور ان کے اصحاب کا فرار

Flight of Musa and his companions

موسیٰ اور ان کے اصحاب کا نجات پانا

Musa and his companions are delivered

اصحاب الرّس کا قصہ

حضرت سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی کا واقعہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کا واقعہ

مچھلی کے حضرت یونس علیہ السلام کو نگلنے کا واقعہ

حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری اور صحت یابی کا واقعہ

حضرت آدم و حوا علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا اور قبولیت توبہ کا واقعہ۔

اجتماعی موت کے بعد زندہ کرنے کا ایک واقعہ۔

صدقہ نہ دینے والوں کے لیے باغ والوں کا سچا اور عبرت آموز واقعہ

بنی اسرائیل کے ایک گروہ کا اﷲ کی نافرمانی کے سبب بندر بنائے جانے کا واقعہ

بنی اسرائیل کے گائے ذبح کرنے کے حکم الٰہی میں بحث و کرید کرنے کا انجام اور مُردے کے زندہ ہونے کا واقعہ۔

نفس کو کفر و معصیت سے آلودہ کرنے والے ناکام ہی رہیں گے، بطور مثال قوم ثمود کا واقعہ

اولاد لینا یا دینا کسی نبی کے اختیار میں بھی نہیں ہے، ایک سچا واقعہ۔

بنی اسرائیل کا تاریخ بزدلانہ واقعہ

حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں ہابیل اور قابیل کا واقعہ

ہجرت نبوی کا واقعہ اور نصرت الٰہی

حضرت نوح علیہ السلام کو ’’بشر‘‘ کہہ کر ٹھکرا دیا گیا، تفصیلی واقعہ

’’اصحاب الحجر‘‘ او ران کی صنعت کا بیان

’’اصحابِ کہف‘‘ کے واقعہ کا خلاصہ

غار والوں کا تفصیلی واقعہ

دو باغ والوں کا واقعہ اور شرک کا انجام

حضرت موسیٰ اور حضرت خضر علیہما السلام کا مفصل واقعہ

مشرق و مغرب تک پہنچنے والے ذوالقرنین کا واقعہ

حضرت زکریا علیہ السلام کا عالم پیری میں اﷲ سے بیٹا مانگنے کا واقعہ