نماز میں مسلمانوں کے ننگا ہونے کی ممانعت اور ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا جواز
۔ (۱۴۰۷) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیْلٍ قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ: صَلِّ بِنَا کَمَا رَأَیْتَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ، فَصَلّٰی بِنَا فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَشَدَّہُ تَحْتَ
الثَّنْدُوَتَیْنِ۔(مسند احمد: ۱۴۷۵۱)
عبد اللہ بن محمد بن عقیل کہتے ہیں کہ میں نے سیّدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ ہمیں اس طرح نماز پڑھائیں جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھاتے ہوئے دیکھا تھا، پس انہوں نے ہمیں ایک کپڑے میں نماز پڑھائی، جبکہ ان کاکپڑا پستانوں والی جگہ کے نیچے باندھا ہوا تھا۔
1407
Sahih