Surat Younus
10:48
وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡوَعۡدُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
And they say, "When is [the fulfillment of] this promise, if you should be truthful?"
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا؟ اگر تم سچے ہو ۔
Every available translation of Surat Yaseen, verse 48, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
وَیَقُوۡلُوۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
|
مَتٰی
کب ہو گا
|
ہٰذَا
یہ
|
الۡوَعۡدُ
وعدہ
|
اِنۡ
اگر
|
کُنۡتُمۡ
ہو تم
|
صٰدِقِیۡنَ
سچے
|
|
وَیَقُوۡلُوۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
|
مَتٰی
کب ہو گا
|
ہٰذَا
یہ
|
الۡوَعۡدُ
وعدہ
|
اِنۡ
اگر
|
کُنۡتُمۡ
ہو تم
|
صٰدِقِیۡنَ
سچے
|
And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"
وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا ، سچے ہو تو بتلاؤ ۔
نیز وہ کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ (قیامت) کب پورا ہوگا ؟
اوروہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگااگرتم سچے ہو؟
And they say, &en will this promise come true, if you are truthful? |"
اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو
اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم لوگ سچے ہو !
They say: “When will this threat (of Resurrection) come to pass? Tell us if indeed you are truthful.”
یہ 44 لوگ کہتے ہیں کہ یہ قیامت کی دھمکی آخر کب پوری ہوگی؟ بتاؤ اگر تم سچے 45 ہو ۔
اور کہتے ہیں کہ : یہ ( قیامت کا ) وعدہ کب پورا ہوگا؟ ( مسلمانو ) بتاؤ ، اگر تم سچے ہو ۔
اور کہتے ہیں (اچھا بتلائو اگر تم سچے ہو تو یہ قیامت کا وعدہ کب پورا ہوگا
اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا
اور وہ کہتے ہیں کہ ( قیامت کا) وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو ؟
اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا؟
And they say: when will this promise be fulfilled if ye say sooth?
اور یہ کہتے ہیں کہ (آخر) یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا اگر تم سچے ہو
اور وہ پوچھتے ہیں کہ یہ دھمکی کب پوری ہوگی اگر تم لوگ سچے ہو؟
اور وہ لوگ کہتے ہیں یہ وعدۂ ( قیامت ) کب پورا ہوگا اگر تم لوگ سچے ہو
اور کہتے ہیں ” اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا “ ؟
اور کہتے ہیں کہ آخر کب پوری ہوگی تمہاری یہ دھمکی اگر تم سچے ہو ؟
نیزوہ ( کفارِمکہ مسلمانوں سے ) کہتے ہیں کہ’’اگرتم سچے ہوتویہ وعدہ ( قیامت ) کب پوراہوگا؟‘‘
اور کہتے ہیں کب آئے گا یہ وعدہ ( ف٦۲ ) اگر تم سچے ہو ( ف٦۳ )
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدۂ ( قیامت ) کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو
اور وہ ( کافر ) کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ کہ یہ ( قیامت کا ) وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟
Further, they say, "When will this promise (come to pass), if what ye say is true?"
The unbelievers say, "When will the Day of Judgment come if what you say is at all true?"
And they say: "When will this promise be fulfilled, if you are truthful"
And they say: When will this threat come to pass, if you are truthful?
And they say: When will this promise be fulfilled, if ye are truthful?
और वे कहते हैं कि "यह वादा कब पूरा होगा, यदि तुम सच्चे हो?"
اور یہ لوگ (بطور انکار) کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو۔ (2)
یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ قیامت کب آئے
یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ قیامت کی دھمکی آخر کب پوری ہوگی ؟
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو۔
اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو
اور یہ کفار کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو بتائو یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔