Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 116

سورة الأعراف

قَالَ اَلۡقُوۡا ۚ فَلَمَّاۤ اَلۡقَوۡا سَحَرُوۡۤا اَعۡیُنَ النَّاسِ وَ اسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡ وَ جَآءُوۡ بِسِحۡرٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۱۶﴾

He said, "Throw," and when they threw, they bewitched the eyes of the people and struck terror into them, and they presented a great [feat of] magic.

۔ ( موسٰی علیہ السلام ) نے فرمایا کہ تم ہی ڈالو پس جب انہوں نے ڈالا تو لوگوں کی نظر بندی کردی اور ان پر ہیبت غالب کردی اور ایک طرح کا بڑا جادو دکھلایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اَلۡقُوۡا
تم ڈالو
فَلَمَّاۤ
تو جب
اَلۡقَوۡا
انہوں نے ڈالا
سَحَرُوۡۤا
انہوں نے مسحور کردیا
اَعۡیُنَ
نگاہوں کو
النَّاسِ
لوگوں کی
وَاسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡ
اور انہوں نےخوفزدہ کردیا انہیں
وَجَآءُوۡ
اور وہ لائے
بِسِحۡرٍ
جادو
عَظِیۡمٍ
بہت بڑا
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
موسیٰ نے کہا
اَلۡقُوۡا
تم ہی پھینکو
فَلَمَّاۤ
پھر جب
اَلۡقَوۡا
انہوں نے پھینکا
سَحَرُوۡۤا
جادو کر دیا
اَعۡیُنَ
آنکھوں پر
النَّاسِ
لوگوں کی
وَاسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡ
اور دہشت زدہ کردیا اُنہیں
وَجَآءُوۡ
اور وہ لے آ ئے
بِسِحۡرٍ
جادو
عَظِیۡمٍ
بہت بڑا
Translated by

Juna Garhi

He said, "Throw," and when they threw, they bewitched the eyes of the people and struck terror into them, and they presented a great [feat of] magic.

۔ ( موسٰی علیہ السلام ) نے فرمایا کہ تم ہی ڈالو پس جب انہوں نے ڈالا تو لوگوں کی نظر بندی کردی اور ان پر ہیبت غالب کردی اور ایک طرح کا بڑا جادو دکھلایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے کہا : تم ہی ڈالو۔ پھر جب انہوں نے (اپنی رسیاں وغیرہ) پھینکیں تو انہوں نے لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور انہیں دہشت زدہ کردیا اور بڑا زبردست جادو بنا لائے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہا: ’’تم ہی پھینکو،‘‘پھر جب انہوں نے پھینکا(تو) لوگوں کی آنکھوں پر جادوکر دیا اور ا نہیں دہشت زدہ کردیا اور وہ بہت بڑاجادولے آئے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So when they threw, they bewitched the eyes of the people, and made them frightened, and produced great sorcery.

کہا ڈالو پھر جب انہوں نے ڈالا، باندھ دیا لوگوں کی آنکھوں کو اور ان کو ڈرادیا اور لائے بڑا جادو،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے) فرمایا : تم ڈالو ! تو جب انہوں نے ڈالا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور انہوں نے ان (حاضرین) پر دہشت طاری کردی اور ظاہر کردیا بہت بڑا جادو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Moses said: 'You throw.' So when they threw [their rods], they enchanted the eyes of the people, and struck them with awe, and produced a mighty sorcery.

انہوں نے جو اپنے آنچھر پھینکے تو نگاہوں کو مسحور اور دلوں کو خوف زدہ کر دیا اور بڑا ہی زبردست جادو بنا لائے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسیٰ نے کہا : تم پھینکو ! چنانچہ جب انہوں نے ( اپنی لاٹھیاں اور رسیاں ) پھینکیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا ، ان پر دہشت طاری کردی ، اور زبردست جادو کا مظاہرہ کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا (اگر تم ڈالتے ہی ہو تو پہلے) تم ہی ڈالو جب جادوگروں نے (اپنی رسیوں اور لاٹھیوں کو ڈالا) تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا (نظر بندی کی) اور ان کو ڈرا دیا اور لوگوں کے خیال میں) بڑا جادو لے کر آئے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں (موسیٰ (علیہ السلام) ) نے فرمایا تم ہی ڈال دو چناچہ جب انہوں نے (چیزیں) ڈالیں تو لوگوں کی آنکھوں رپ جادو کردیا (نظر بندی کردی) اور انہیں ہیبت زدہ کردیا (ڈرادیا) اور بہت بڑا جادو دکھایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس نے (حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے) کہا تم پھینکو پھر جب انہوں نے رسیوں وغیرہ کو پھینکا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو ہوگیا وہ سب ڈر گئے اور اس طرح وہ ایک بہت بڑا جادو لے آئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(موسیٰ نے) کہا تم ہی ڈالو۔ جب انہوں نے (جادو کی چیزیں) ڈالیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا (یعنی نظربندی کردی) اور (لاٹھیوں اور رسیوں کے سانپ بنا بنا کر) انہیں ڈرا دیا اور بہت بڑا جادو دکھایا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: cast ye. Then when they cast clown, they enchanted the eyes of the people, and terrified them and brought mighty magic to bear.

(موسی (علیہ السلام) نے) کہا تم ہی ڈالو ۔ پھر جب انہوں نے ڈالا لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور ان پر ہیبت غالب کردی اور بڑا جادو کردکھایا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: تمہی پیش کرو تو جب انہوں نے پیش کیا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور ان پر دہشت طاری کردی اور بہت بڑا کرتب دکھایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا تم ہی ڈالو پس جب انہوں نے ڈالا تو لوگوں کی نظروں کو باندھ دیا اور انہیں خوفزدہ کر دیا اور انہوں نے بڑا جادو دکھایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

موسیٰ نے کہا تم ہی ڈالو جب انہوں نے جادو کی چیزیں ڈالیں تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا (اور لا ٹھیوں اور رسیوں سے سانپ بنا بنا کر) انہیں ڈرادیا اور بڑا جادو دکھایا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو موسیٰ نے (کمال اطمینان سے) جواب دیا کہ تم ہی ڈال لو، پھر جب انہوں نے ڈال دیا (جو کچھ کہ ان کو ڈالنا تھا) تو انہوں نے مسحور کردیا لوگوں کی نگاہوں کو، اور خوفزدہ کردیا ان (کے دلوں) کو، اور (واقعتا) وہ لوگ ایک بڑا (ہی ہولناک) جادو لائے تھے،

Translated by

Noor ul Amin

کہا:’’تم ہی ڈالو‘‘پھرجب انہوں نے ( رسیاں ) پھینکیں تو انہوں نے لوگوں کی آنکھوں پر جادو کیا اور خوفزدہ کردیا اور بڑا زبردست جادوپیش کیا تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا تمہیں ڈالو ( ف۲۱٤ ) جب انہوں نے ڈالا ( ف۲۱۵ ) لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور انہیں ڈرایا اور بڑا جادو لائے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا: تم ہی ( پہلے ) ڈال دو پھر جب انہوں نے ( اپنی رسیوں اور لاٹھیوں کو زمین پر ) ڈالا ( تو انہوں نے ) لوگوں کی آنکھوں پرجادو کردیا اور انہیں ڈرا دیا اور وہ زبردست جادو ( سامنے ) لے آئے

Translated by

Hussain Najfi

انہوں نے ( جواب میں ) کہا تم ہی پھینکو! پھر جب انہوں نے ( اپنی لاٹھیاں اور رسیاں ) پھینکیں تو لوگوں کی نگاہوں کو مسحور کر دیا ( ان کی نظر بندی کر دی ) اور انہیں خوف زدہ کر دیا اور انہوں نے بڑا زبردست جادو پیش کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Said Moses: "Throw ye (first)." So when they threw, they bewitched the eyes of the people, and struck terror into them: for they showed a great (feat of) magic.

Translated by

Muhammad Sarwar

He replied, "Throw yours first." Their great magic bewitched people's eyes and terrified them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He [Musa] said: "Throw you (first)." So when they threw, they bewitched the eyes of the people, and struck terror into them, and they displayed a great trick.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Cast. So when they cast, they deceived the people's eyes and frightened them, and they produced a mighty enchantment.

Translated by

William Pickthall

He said: Throw! And when they threw they cast a spell upon the people's eyes, and overawed them, and produced a mighty spell.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मूसा (अलै॰) ने कहाः तुम ही डालो, फिर जब उन्होंने डाला तो उन्होंने लोगों की आँखों पर जादू कर दिया और उन पर दहशत तारी कर दी और बहुत बड़ा जादू दिखाया।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

( موسیٰ (علیہ السلام) نے) فرمایا کہ (پہلے) تم ہی ڈالو۔ پس جب انہوں نے (اپنی رسیوں کو اور لاٹھیوں کو) ڈالا تو لوگوں کی نظربندی کردی (1) اور ان پر ہیبت غالب کردی اور ایک طرح کا بڑا جادو دکھلایا۔ (116)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہا تم پھینکو۔ جب انہوں نے پھینکا لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور انہیں پوری طرح خوف زدہ کردیا وہ بہت بڑا جادو لے کر آئے۔ (١١٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے جو اپنے آلچھر پھینکے تو نگاہوں کو مسحور اور دلوں کو خوفزدہ کردیا اور بڑٓ ہی زبردست جادو بنا لائے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے کہا کہ تم ہی ڈالو، سو جب انہوں نے ڈالا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کردیا اور اس پر ہیبت غالب کردی اور بڑا جادو لے کر آئے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا ڈالو پھر جب انہوں نے ڈالا باندھ دیا لوگوں کی آنکھوں کو اور ان کو ڈرایا اور لائے بڑا جادو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا تم ہی پہلے ڈالو پھر جب ان جادوگروں نے ڈالا تو لوگوں کی آنکھوں کو مسحور کردیا اور ان کو خوف زدہ کردیا اور وہ بڑا بھاری جادو بنا کر لائے