ہلاکت سے قبل ہر بستی والوں کا اعتراف جرم

5 Verses on This Topic

وَ کَمۡ قَصَمۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ کَانَتۡ ظَالِمَۃً وَّ اَنۡشَاۡنَا بَعۡدَہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۱۱﴾

And how many a city which was unjust have We shattered and produced after it another people.

اور بہت سی بستیاں ہم نے تباہ کر دیں جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا ۔

Parah: 17
Surah: 21
Verse: 11

فَلَمَّاۤ اَحَسُّوۡا بَاۡسَنَاۤ اِذَا ہُمۡ مِّنۡہَا یَرۡکُضُوۡنَ ﴿ؕ۱۲﴾

And when its inhabitants perceived Our punishment, at once they fled from it.

جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا تو لگے اس سے بھاگنے ۔

Parah: 17
Surah: 21
Verse: 12

لَا تَرۡکُضُوۡا وَ ارۡجِعُوۡۤا اِلٰی مَاۤ اُتۡرِفۡتُمۡ فِیۡہِ وَ مَسٰکِنِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡئَلُوۡنَ ﴿۱۳﴾

[Some angels said], "Do not flee but return to where you were given luxury and to your homes - perhaps you will be questioned."

بھاگ دوڑ نہ کرو اور جہاں تمہیں آسودگی دی گئی تھی وہیں واپس لوٹو اور اپنے مکانات کی طرف جاؤ تاکہ تم سے سوال تو کر لیا جائے ۔

Parah: 17
Surah: 21
Verse: 13

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾

They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers."

کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ظالم تھے ۔

Parah: 17
Surah: 21
Verse: 14

فَمَا زَالَتۡ تِّلۡکَ دَعۡوٰىہُمۡ حَتّٰی جَعَلۡنٰہُمۡ حَصِیۡدًا خٰمِدِیۡنَ ﴿۱۵﴾

And that declaration of theirs did not cease until We made them [as] a harvest [mowed down], extinguished [like a fire].

پھر تو ان کا یہی قول رہا یہاں تک کہ ہم نے انہیں جڑ سے کٹی ہوئی کھیتی اور بجھی پڑی آگ ( کی طرح ) کر دیا ۔

Parah: 17
Surah: 21
Verse: 15
40 Related Topics

ہلاکت سے قبل ہر بستی والوں کا اعتراف جرم

ایک بستی میں دو رسولوں کی آمد اور بستی والوں کا ردعمل

تمام بستی والوں کو اﷲ اور رسول کی نافرمانی کی سزا مل سکتی ہے

ناپ تول میں زیادہ لینے او رکم دینے والوں کی ہلاکت کا بیان

ایمان والوں میں سے کمزوروں پر ظلم ڈھایا جانا

Torturing the weak believers

مجاہدین کی فضیلت بیٹھنے والوں پر

The superiority of warriors over non-warriors

اسلام برقرار رکھتاہے اپنے قبل والوں کو

Islam effaces previous misdeeds

درخت کے نیچے بیع کرنے والوں کی فضیلت

The superiority of believers who pledged allegiance at the tree

اللہ کے لیے بھائی چارہ کرنے والوں سے اللہ کی محبت

Allah's love for brothers in Allah

اﷲ والوں کو ان کی تجارت اﷲ کی یاد سے غافل نہیں کرتی

’’ان پاکبازوں کو اپنی بستی سے نکال دو‘‘ کا بول اور قوم لوط علیہ السلام کا حشر

اﷲ تعالیٰ کی آیات پر ایمان رکھنے والوں کی علامات کا بیان

سابقہ امتوں کی ہلاکت او رکھیتیاں اگانے کی قدرت سے موت و حیات پراستدلال

اﷲ، رسول اور اہل ایمان کو اذیت دینے والوں کا انجام

نبی کی پیروی کرنے والوں کے اوصاف کا تذکرہ

اﷲ کی طرف رجوع کرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری کا تذکرہ

تلاوت قرآن کے وقت خشیت الٰہی رکھنے والوں کی حالت

اﷲ تعالیٰ ایمان والوں اور رسولوں کی دونوں جہانوں میں مدد کرے گا

کتابوں اور رسولوں کو جھٹلانے والوں کے دردناک عذاب کے چندمناظر

کیا حد سے گزر جانے والوں کو نصیحت دینا بند کردیا جائے؟

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

اﷲ سے ڈرنے والوں کے انعام و اکرام کا تذکرہ

اہل ایمان عقل والوں کے لیے چند نشانیاں

آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام

ایمان والوں کو چند آداب نبوت کی تعلیم

جنت میں داخل ہونے والوں کی دو صفات کا بیان

قیامت کی جلدی مچانے والوں کا انجام

نصیحت فقط ایمان والوں کو نفع دیتی ہے

سبقت لے جانے والوں کو ملنے والے انعامات کا تذکرہ

داہنے ہاتھ والوں کے انعامات کا مختصر جائزہ

بائیں ہاتھ والوں کی چند سزاؤں اور بعض کوتاہیوں کی تفصیل

بائیں ہاتھ والوں کے خورونوش کا بیان

مہاجرین و انصار او رحرص نفس سے بچنے والوں کی کامیابی کا اعلان

صدقہ نہ دینے والوں کے لیے باغ والوں کا سچا اور عبرت آموز واقعہ

قرآن کریم کی تکذیب کرنے والوں کے لیے مہلت و گرفت کا الٰہی انداز

قوم عاد کی ہلاکت کے لیے سات رات اور آٹھ دن چلنے والی تندوتیز ہوا کا بیان

نماز اور قرآن سے دور رہنے والوں کے لیے وعید

روشن چہرے والوں اور سیاہ چہرے والوں کا تذکرہ

انسانوں کی لکھی تحریروںکو اﷲ تعالیٰ کی طرف منسوب کرنا باعث ہلاکت ہے۔

روز قیامت اہل ایمان اپنا مذاق اڑانے والوں کا مذاق اڑائیں گے