مسنداحمد

Musnad Ahmad

قتل اور دوسرے جرائم کے مسائل اور خونوں کے احکام

مؤمن کے قتل پر سخت وعید اور سختی کا بیان


۔ (۶۴۴۶) عَنْ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہ،۔ (مسند احمد: ۱۵۱۹)

۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی طرح کی ایک حدیث ِنبوی بیان کی ہے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۶۴۴۶) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۲۱، ابن ماجہ: ۳۹۴۱(انظر: ۱۵۱۹)